رپورٹس فیض حمید کے کارٹ مارشل,بڑی خبر فیض حمید پر سیاسی ایما پر کام کرنے کاالزام ہے، فوج آئین کی وفادار ہوتی ہے، کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی، سیکیورٹی حکام شائع 19 ستمبر 2024 03:26pm
رپورٹس لبنان میں پیجر دھماکے، دفتر خارجہ کا بڑا بیان لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اسرائیلی مہم جوئی نےخطے کی سلامتی داؤ پرلگادی ہے ، دفتر خارجہ
رپورٹس جسٹس طارق محمود کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمشین کا حکم کالعدم قرار چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔
رپورٹس چیف جسٹس ان ایکشن، پی پی پی کی درخواست مسترد چیگف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی ۔
رپورٹس اسرائیلی فوج کے سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں، حزب اللہ کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، اسرائیلی آرمی چیف
رپورٹس وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی تردید وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔بار کونسلز اسٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا جلسہ، بیرسٹڑ گوہر کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شفاف ترین انٹراپارٹی انتخابات کرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اگلی سماعت میں یہ معاملہ نمٹ جائے گا۔
رپورٹس لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے ۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما گرفتار پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو گرفتار کرلیا گیا،شیخ امتیاز کا دعویٰ
رپورٹس عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر توپوں کی سلامی جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع ملک بھر میں مساجد، اہم عمارتوں اور گلیوں بازاروں میں چراغاں کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مقامات کو بھی سجایا گیا ہے
رپورٹس ’ہم لڑیں گے، اب عوام میں اسمبلی ہوگی‘ رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دھواں دھار خطاب۔
رپورٹس ’حکومت کنپٹی پر پستول رکھ کر ترمیمی بل لانا چاہتی ہے‘ رہنما تحریک انصاف عمر ايوب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس نمبرز نہیں ہیں اور یہ ہمارے لوگ اٹھا رہے ہیں۔
رپورٹس ’مولانا فضل الرحمٰن پہلا راؤنڈ جیت گئے ہیں‘ شیخ رشید احمد نے آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کو مزید کیا کہا؟
رپورٹس عمران خان کا ملٹری ٹرائل؟، عدالت سے بڑی خبر فی الحال بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل یاحراست میں دینے کی اطلاع نہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا حکم سنگجانی جلسہ کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت منظور کرلی۔
رپورٹس آئینی ترمیم کے لیے نمبرز پورے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑاور اور اسحاق ڈار کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ختم ہوگئی۔
رپورٹس حکومت کی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کی تیاریاں آئین میں عدلیہ سے متعلق ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
رپورٹس خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا کے استعمال پر نئی پابندیاں صوبے بھر کے ریجنل پولیس افسران اور ڈی پی اوز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔
رپورٹس قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل قومی اسمبلی کا اجلاس اب شام چار بجے ہوگا۔ اس سے قبل یہ اجلاس ساڑھے گیارہ بجے ہونا تھا۔
رپورٹس تحریک انصاف کا پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے زیر حراست ارکان کیلئے پارلیمنٹ حاجز کو سب جیل قرار دینے کی درخواست اسپیکر کو پیش کردی گئی۔
رپورٹس سینیٹ میں دنیش کمار اور زرقا تیمور میں شدید تلخ کلامی میری بار ی ہے، سینیٹ اجلاس کے دوران دنیش کمار، زرقا تیمور کے شعر سنانے پر شیخ پا ہوگئے۔
رپورٹس عمران خان کی جان کو خطرہ؟ عمر ايوب کا اہم بیان عمر ايوب نے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ دہرا دیا۔
رپورٹس کارساز حادثہ کی ملزمہ نتاشا کی ضمانت مسترد اس سے پہلے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت بھی ضمانت مستردی کرچکی ہے۔
رپورٹس اسپیکرایاز صادق دلبرداشتہ! آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ سب کا ذمہ دار میں ہوں، مجھے بھی سوچنا پڑے گا کہ مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا بیان، عمران خان سخت ردعمل علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں زیادہ بول گئے ،صحافی اس وقت جہاد کر رہے ہیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی پہنچ گئے پی ٹی آئی ارکان قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز فرحت عباس کے حوالے، اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے
رپورٹس شیخ رشید کا اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف عدم اعتماد لانےکی بھی تجویز دے دی۔
رپورٹس عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگایا نہیں؟، بڑی خبر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ جواب دیں کہ کیا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے؟عدالت کا استفسار
رپورٹس صیہونی فوج کی بمباری، غزہ میں مزید 19 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
Zahid Hussain متنازع آئینی ترامیم: ’حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ کو قابو کرنے کا منصوبہ ابھی ترک نہیں کیا‘ زاہد حسین