20 سالہ محمد شاہ زیب خان پر اسرائیل میں حماس کے حملے کے ایک سال بعد 7 اکتوبر کو بروکلین میں ایک یہودی مرکز میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔
اگست میں زمین کی سطح پر اوسط عالمی درجہ حرارت 16.82 ڈگری سیلسیئس تھا، یہ اعداد و شمار سیٹلائٹس، موسمیاتی اسٹیشنوں سمیت دیگر ذرائع سے حاصل اربوں پیمائشوں پر مبنی ہیں۔