دنیا بنگلہ دیش: بین الاقوامی کرائمز ٹریبونل نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کے اقدامات شروع کردیے کیونکہ ان پر بنگلہ دیش میں قتل عام کی مرکزی ملزمہ کا الزام ہے، ہم انہیں قانونی طور پر بنگلہ دیش واپس لانے کی کوشش کریں گے تاکہ وہ مقدمے کا سامنا کریں، چیف پراسیکیوٹر
دنیا شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں 16 افراد جاں بحق اس کارروائی کو دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے احاطے پر اسرائیلی حملے کے بعد سب سے بڑا جان لیوا حملہ قرا دیا جا رہا ہے۔
دنیا انڈونیشیا میں طیارہ رن وے سے پھسل گیا، متعدد مسافر زخمی طیارہ پیر کی صبح یاپین جزیرے کے دور دراز علاقے کے ایک ہوائی اڈے سے پاپوا کے دارالحکومت جیا پورہ کے لیے اڑان بھرتے ہوئے رن وے سے پھسل گیا۔
دنیا نائیجیریا آئل ٹینکر حادثے میں 48 افراد ہلاک فیول ٹینکر ایک اور ٹرک سے ٹکرا گیا، جو مسافروں اور مویشیوں سے بھرا ہوا تھا، ریاستی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی نائیجیریا
دنیا برطانیہ کی افغان سفارتخانے کو بند کرنے کی ہدایت یہ فیصلہ میزبان ملک کی ہدایت کے مطابق کیا گیا، ہم اپنے تمام ساتھیوں، شہریوں اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، افغان سفیر زلمی رسول
دنیا بھارت میں سڑک کنارے خاتون کا ریپ، مداخلت کے بجائے راہ گیر ویڈیو بناتے رہے فوری طور پر ٹیم تشکیل دے کر ایف آئی آر درج ہونے کے دو گھنٹے کے اندر مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
Nadeem Paracha ’عمران خان ایک ایسے ڈس آرڈر کا شکار ہیں جو ان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکان کو ختم کررہا ہے‘ ندیم ایف پراچہ