دنیا ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں، امریکا کا الزام روس ان ہتھیاروں کو یوکرین کے خلاف استعمال کرے گا، انٹونی بلنکن کا دعویٰ، امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
دنیا بھارت: منی پور میں نسلی تصادم کے بعد انٹرنیٹ بلیک آؤٹ، کرفیو نافذ ریاست کی وزارت داخلہ کے نوٹس میں تازہ ترین بےامنی کو قابو میں لانے کے لیے ریاست میں تمام انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروسز کو 5 روز کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے“طلاق“ نامی پرفیوم متعارف کرادیا شیخہ مہرہ نے اپنے برانڈ 'مہراسکم 1' کے بینر تلے "طلاق" یعنی (divorce) نامی پرفیوم متعارف کرایا ہے۔
لائف اسٹائل کیموتھراپی مکمل کرلیں، کینسر سے صحت یاب رہنا مقصد ہے، کیٹ مڈلٹن کیٹ مڈلٹن نے مارچ 2024 میں خود میں کینسر کی تشخیص کی تصدیق کی تھی، تاہم اب انہوں نے بتایا ہے کہ ان کی کیموتھراپی 9 ماہ تک چلی۔
دنیا اسرائیل کا محفوظ قرار دیے گئے المواسی کیمپ پر پھر حملہ، 40 فلسطینی شہید ہمارے عملے کے ارکان اب بھی خان یونس کے المواسی میں لاپتا 15 افراد کی تلاش میں مصروف ہیں
دنیا ڈچ عدالت سے اشرف جلالی کو 14 سال، سعد رضوی کو 4سال قید کی سزا دونوں رہنماؤں کو انتہا پسند ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل کے لیے لوگوں کو مشتعل کرنے کی مبینہ کوششوں کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان ایک ایسے ڈس آرڈر کا شکار ہیں جو ان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکان کو ختم کررہا ہے‘ ندیم ایف پراچہ