دنیا لبنان: پیجرز پھٹنے سے 8 افراد شہید، ایرانی سفیر، حزب اللہ کے کارکنوں سمیت ڈھائی ہزار سے زائد زخمی لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا
حیرت انگیز شوہر کے نہ نہانے پر بیوی نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق لے لی خاتون نے کسی طرح شوہر کی عادت کو 40 تک برداشت کیا لیکن پھر صفائی نہ ہونے کی وجہ سے خاتون نے شوہر سے طلاق لے لی۔
دنیا اروند کیجریوال کی جگہ آتشی دہلی کی نئی وزیر اعلیٰ نامزد 43 سالہ آتشی عام آدمی پارٹی کی ایک بانی رکن ہیں اور اروند کیجریوال کی حراست کے بعد دہلی حکومت کا سرکردہ چہرہ رہی ہیں۔
دنیا ایران میں بس کو حادثہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی بوشہر اور شمال مشرق میں مشہد شہر کے درمیان سفر کرتے ہوئے بس الٹ گئی۔
دنیا نیویارک: یہودی مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، گرفتار پاکستانی کی حوالگی کا مطالبہ 20 سالہ محمد شاہ زیب خان کو اس ماہ کے شروع میں کینیڈا میں گرفتار کیا گیا تھا۔
دنیا امریکی عہدیدار کے قتل کی سازش کا کیس: پاکستانی شہری کا الزامات سے انکار ملزم نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام ممکنہ ہدف کے طور پر لیا تھا تاہم انہوں نے سابق صدر کو قتل کرنے کا منصوبہ نہیں بنایا۔
دنیا سعودی عرب: کرپشن کے الزام پر لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا لیفٹیننٹ جنرل کی رشوت سے کمائی گئی رقوم اور اراضی ضبط کرلی جائے گی اور وصول جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع ہوگی۔
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ نے کاملا ہیرس، جوبائیڈن کے بیانات کو خود پر حملہ ہونے کی وجہ قرار دے دیا مشتبہ شخص کی شناخت پولیس نے 58 سالہ ریان ویسلے راؤتھ کے نام سے کی ہے، جسے ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کورس کے کنارے رائفل کے ساتھ چھپے ہوئے گرفتار کیا گیا۔
Zahid Hussain آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی اپیل: ’ججز کے درمیان خلیج نے عدلیہ کا مذاق بنایا ہے‘ زاہد حسین