دنیا سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں 16 اموات، 25 لاکھ گھر اور دفاتر بجلی سے محروم قومی موسمیاتی سروس نے بدھ کو ریاست فلوریڈا بھر میں طوفانی بگولوں کی 126 وارننگزجاری کیں جو1986 کے بعد ایک دن میں جاری کی جانے والی سب سے زیادہ وارننگز ہیں، ماہر موسمیات
پاکستان صدرمملکت کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور صدر پاکستان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات ترکمانستان کے دورے کے دوران بین الاقوامی فورم کے موقع پر ہوئی۔
دنیا امن کا نوبیل انعام جاپانی تنظیم ’نیہون ہیدانکیو‘ کو دینے کا اعلان مذکورہ جاپانی تنظیم ایسے افراد نے 1956 میں بنائی تھی جو جاپانی شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی بم حملوں کے بعد بچ گئے تھے۔
پاکستان دنیا بھر میں 18 سال کی عمر سے قبل 37 کروڑ لڑکیوں کا ریپ کیا گیا، یونیسیف اس میں آن لائن یا زبانی استحصال کو شامل کر لیا جائے تو دنیا بھر میں 65 کروڑ خواتین اس سے متاثر ہو چکی ہیں، عالمی تخمینے پر مشتمل رپورٹ میں انکشاف
پاکستان پاک-ترکمانستان تعلقات باہمی احترام، پُرامن مستقبل کے مشترکہ وژن پر مبنی ہیں، آصف زرداری فورم کے انعقاد سے خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے میں مدد ملے گی، صدر مملکت کا اشک آباد میں فورم سے خطاب
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر