دنیا اسپین: سیلاب زدہ ویلنسیا میں مظاہرین نے احتجاجاً ہسپانوی بادشاہ پر کیچڑ پھینک دی اسپین کے مشرقی صوبے میں سیلاب سے متاثرہ شہریوں نے احتجاج کیا اور وزیراعظم کی آمد پر ’قاتل، قاتل‘ کے نعرے لگائے، خبر رساں ایجنسی
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید، 53 ممالک کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کام مطالبہ اسرائیلی فوج کے نئے فضائی و زمینی حملے اور جبری انخلا نسل کشی ہے جس کا مقصد شمالی غزہ کے 2 قصبوں کو خالی کرکے وہاں بفر زون قائم کرنا ہے، شہریوں کا الزام
دنیا ایران کی یونیورسٹی میں احتجاجاً اپنے کپڑے اتارنے والی لڑکی گرفتار نوجوان لڑکی مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیم برہنہ حالت میں یونیورسٹی میں گھومتی رہی۔