اٹلی کی سول اور عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیوں کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
لاس اینجلس کاؤنٹی میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش کا آغاز ہو سکتا ہے، اتوار کے روز اس میں شدت آسکتی ہے، مقامی سطح پر ہلکی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، نیشنل ویدر سروس
اسرائیلی قید سے آج رہائی پانے والوں میں 69 سالہ بزرگ اور 15 سال کا نوعمر فلسطینی بھی شامل ہے، اسرائیل کی جیل سروس نے 200 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔
مراکش کی بحریہ نے نصف درجن افریقی انسانی اسمگلرز دھر لیے، ایف آئی اے نے بھی 5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، تحقیقاتی ٹیم جلد وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔
ریڈ کراس ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے اوفر جیل میں قیدیوں کا معائنہ کرے گا، جن کی رہائی صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان ہوگی، فلسطینی کمیشن برائے اسیران