اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے مراحل کو اسرائیلی فوج کے انخلا کے مراحل سے منسلک کیا جائے، مصر میں ثالثوں اور حماس کے وفد کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم
حماس نے مستقل اور جامع جنگ بندی، اسرائیلی افواج کا غزہ کے تمام علاقوں سے مکمل انخلا، انسانی و امدادی سامان کی بلا روک ٹوک فراہمی سمیت کئی مطالبات کیے ہیں
امریکی دفاعی کمپنی کی جانب سے میزائلوں کی فروخت کے فیصلے کی صورت میں یہ پیش رفت پاکستان اور امریکا کے درمیان بہتر ہوتے تعلقات کے پس منظر میں سامنے آئی ہے
پیر کی شب کرد قیادت کی حامل ایس ڈی ایف نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا،ایک اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، سرکاری خبر رساں ادارے کا دعویٰ
امریکا نے جنگ کے پہلے سال، جب ڈیموکریٹ صدر جو بائیڈن اقتدار میں تھے، اسرائیل کو 17.9 ارب ڈالر فراہم کیے، جب کہ دوسرے سال میں یہ رقم 3.8 ارب ڈالر رہی، نئی علمی تحقیق
ماسکو میں چہار فریقی اجلاس سے قبل ’شرکا نے مستحکم، خودمختار اور پُرامن افغانستان کے عزم کا اعادہ کیا، اور زور دیا کہ افغانستان کو دہشتگردی اور بیرونی مداخلت سے پاک ہونا چاہیے‘ محمد صادق خان
ٹرمپ کا ’غزہ منصوبہ‘ ناکام ہوا تو اسرائیل امریکی حمایت سے بھرپور کارروائی کرے گا، غزہ کو غیر فوجی اور غیر انتہا پسند علاقہ بنایا جائے تو خطے کیلئے پُر امن مستقبل ممکن ہے، انٹرویو
زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 1.0 سے 5.1 کے درمیان تھی، سیبو آفت زدہ ریاست قرار، 53 شہروں اور بلدیات نے آفت زدہ علاقوں کا اعلان کیا، 40 ہزار مکانات تباہ ہوئے، رپورٹ
جیل میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اڈیالہ سے لیکر اسرائیلی جیل تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور مزاحمت اسرائیل کے خاتمے تک جاری رہے گی، جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر کا ایکس پر ویڈیو پیغام
1981ء میں سعودی ولی عہد فہد کی قضیہ فلسطین پر پیش کردہ فہد منصوبہ محض ایک مفروضہ تھا یا یہ ایک خیالی یا حقیقی موقع تھا جسے عرب دنیا نے ہاتھوں سے جانے دیا؟
ملازمتوں میں کٹوتیوں کے نتیجے میں ادارے کی افرادی قوت کا ایک چوتھائی سے زیادہ حصہ ختم ہو گیا، اور مزید کمی متوقع ہے، کوئی ملک یا شعبہ اس سے محفوظ نہیں رہا، فلیپو گراندی
ہر قسم کی ٹیکنالوجی خواہ وہ خود ساختہ ہو، مشرقی یا مغربی، اس کےحصول کیلئے تیار رہتے ہیں، بھارت کیساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا بلومبرگ کو انٹرویو
قائم مقام چیئرمین بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے، ان کی جماعت کو مضبوط سمجھا جارہا ہے، حال ہی میں حسینہ واجد کی ریلی پر حملے کے مقدمے سے بری کیا گیا تھا۔
دونوں فریقین کی بالواسطہ ملاقات میں موجودہ دور کے مذاکرات کے جاری رکھنے کیلئے روڈمیپ تیار، ’بمباری جاری رہنے کا عمل‘ قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ ہے، حماس نے ثالثوں کو بتا دیا۔
7 اکتوبر 2023 کے واقعات اور اسرائیل کے فلسطینیوں کی نسل کشی کے 2 سال مکمل، حماس اور اسرائیل کے مذاکرات جاری، امریکا مستقبل میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا؟