وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی تعلقات کی مزید مضبوطی کی اہمیت پر زور دیا
امریکا کے دورے میں اور حالیہ فون کال میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بتایا کہ فلسطین میں کس طرح ایک حل ممکن ہے، انہوں نے خاص طور پر ہم سے کہا کہ حماس سے ملاقات کریں اور انہیں قائل کریں، ترک صدر
چین، امریکا کو طلبہ بھیجنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، گزشتہ سال سب سے زیادہ طلبہ امریکا بھیجنے والے بھارت کے ویزوں میں 19.1 فیصد کمی ہوئی، انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن
بھتیجی کی لاش کیساتھ دکھائی دینے والی ابو معمر نے والدین اور بھائی سمیت کئی قریبی رشتہ داروں کو کھو دیا، بھتیجے کی کفالت کر رہی ہیں، جنگ کے خاتمے کی منتظر ہیں