پولی مارکیٹ نامی پیشگوئی کرنیوالے سٹہ پلیٹ فارم پر ماچادو کے جیتنے کے امکانات جمعرات کی رات سے جمعے کی صبح کے درمیان 3.75 فیصد سے اچانک 73 فیصد تک پہنچا دیے گئے تھے۔
یہ ہماری شراکت داری کی مثال ہے، امید ہے آپ ہم پر اعتماد کر سکتے ہیں، پیٹ ہیگسیتھ کی پینٹاگون میں قطری وزیرِ دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمٰن آل ثانی کے ہمراہ گفتگو
چین نے دنیا کو تجارت کے حوالے سے ایک نہایت سخت اور دھمکی آمیز خط بھیجا ہے، دنیا کو چین کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دینا چاہیے، ٹرمپ کا رواں ماہ چینی صدر سے طے شدہ ملاقات بھی منسوخ کرنے کا عندیہ