ہماری ٹیم نے محدود تعداد میں صحافیوں سے رابطہ کیا اور صرف انہی لوگوں کو مدعو کیا گیا، بعد میں ہمیں معلوم ہوا کہ کچھ صحافیوں کے نام فہرست میں شامل نہیں تھے، بس بات اتنی سی تھی۔ امیر خان متقی
طالبان حکومت یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو، اپنے شہریوں کا تحفظ کریں گے، اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا، بیان
دنیا میں جیسے سرحدیں ہوتی ہیں پاک افغان سرحد بھی ایسے ہی ہونی چاہیے، تاکہ کوئی بھی منہ اٹھا کہ اپنی مرضی سے سرحد عبور نہ کرسکے، خواجہ آصف، ایکس پر بیان
محمد اورنگزیب ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے پلینری اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی، چین، برطانیہ، سعودی عرب کے ہم منصب قائدین اور وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ امن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، دورے کی دعوت مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے، وزارت خارجہ
کینس نے جولائی میں تصدیق کی تھی کہ ہیکرز نے اس کے کسٹمر کانٹیکٹ سینٹر میں سے ایک کو نشانہ بنایا، اور اس کمپیوٹر سسٹم میں داخل ہوئے جو ایک تیسری پارٹی (Salesforce) استعمال کرتی تھی
بلند ٹیرف کی دھمکیاں تعلقات بہتر کرنے کا درست طریقہ نہیں، تجارتی جنگ نہیں چاہتے، لیکن ڈرتے بھی نہیں، اگر امریکا اپنا راستہ درست نہ کرے تو مناسب اقدامات کریں گے، چینی وزارت تجارت
شرم الشیخ میں کل ہونیوالے اجلاس میں سیکریٹری جنرل یو این، برطانیہ، اٹلی، اسپین اور فرانس کے حکمران سمیت 20 ممالک کے رہنما شریک ہوں گے، نیتن یاہو اور حماس کی شرکت واضح نہیں
کیا یہ طالبان کی عورت دشمنی تھی، یا اس کی بھارتی سرزمین پر خاموش تائید؟ بھارت وہ ملک ہے جس نے مغربی ممالک سے قبل عورت کو ووٹ کا حق دیا تھا، اپوزیشن اور بائیں بازو کی مودی سرکار پر تنقید
امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا غزہ کا دورہ، اسرائیل اور حماس کی جانب سے قیدیوں کی رہائی کی تیاریاں جاری، غزہ میں بحالی کئی نسلوں کے بعد دیکھنا ممکن ہوگی، ماہر اقوام متحدہ