حملہ آوروں نے ریلی میں شریک ہجوم پر فائرنگ کی، بی این پی امیدوار ان کا اصل ہدف نہیں تھے، فائرنگ کے بعد ملزمان لمحوں میں فرار ہو گئے، سینئر پولیس افسر حسیب عزیز
ثالثوں کی موجودگی میں مذاکرات کا آغاز مقامی ہوٹل میں ہوا، پاکستانی وفد مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک، اور افغان طالبان کا وفد ملا عبدالحق واثق کی سربراہی میں ہوٹل پہنچا
یوٹیوب نے خاموشی سے فلسطینی انسانی حقوق کی 3 بڑی تنظیموں کے اکاؤنٹس حذف کر دیے، اسرائیلی تشدد کو دستاویزی شکل دینے والی 700 سے زائد ویڈیوز غائب ہو گئیں، دی انٹرسیپٹ
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی برونائی کے سلطان اور اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں، کے ڈی بی دارالامان اور ڈیفنس اکیڈمی کا دورہ ، شرکا سے خطاب بھی کیا
صرف بتوں ہی نہیں بلکہ ان کے سہاروں اور دروازوں کے فریموں سے بھی سونا چوری کیا گیا، اندازاً 4.54 کلوگرام سونا 2019 کے بعد سے غائب ہے، تفتیش میں انکشاف کے بعد معاون پجاری گرفتار
6 ہزار آتشیں ہتھیار اگست 2024 میں بغاوت کے دوران لوٹے گئے تھے، ایک ہزار 300 اب تک نہیں مل سکے، لائٹ مشین گن واپس کرنے پر 4 ہزار ڈالر انعام دیا جائیگا، پولیس حکام
برطانوی حکام نے 9 فلیٹس اور چینی فن پاروں کا مجموعہ بھی تحویل میں لے لیا، سُو ایمپائر لمیٹڈ کے ساتھ تصفیہ طے ہونے پر اثاثے ’پروسیڈز آف کرائم ایکٹ‘کے تحت ضبط کیے گئے۔
آٹھواں طیارہ بہت بری طرح ڈیمج ہوا، لیکن مجموعی طور پر 8 طیارے عملاً مار گرائے گئے، ٹیرف نہ ہوتا تو دونوں ملکوں میں جنگ بندی نہ ہوتی، میں نے 8 جنگیں رکوائیں، امریکی صدر
سیلابی پانی نے صوبہ سیبو کے مختلف شہروں اور قصبوں کو لپیٹ میں لے لیا، پانی گاڑیاں، کچے مکانات اور بڑے شپنگ کنٹینرز بھی بہا لے گیا، آتش فشانی کا ملبہ گرنے سے کئی گھر تباہ
243 نشستوں والی بہار اسمبلی میں 2 مراحل پر مشتمل انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہوگا، وزیراعلیٰ نتیش کمار کی اقلیتی حکومت کمزور پڑی تو مرکزی حکومت پر بھی اثر پڑسکتا ہے۔
پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کریں گے، طالبان وفد میں جی ڈی آئی کے سربراہ عبدالحئی واثق بھی شامل، وعدوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگا۔