تقریب میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے قومی ترانے بجائے گئے، پاک فوج کا خصوصی دستہ یوم فتح کی پریڈ میں شریک ہوا، صدر آذربائیجان الہام علیوف کا دونوں ملکوں کو خراج تحسین
گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کا ملزم مسجد کیساتھ موجود اسکول کا طالب علم ہے جو خود بھی اس واقعے میں زخمی ہوا اور اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے، اس سے مزید تفتیش کے بعد صورتحال واضح ہوگی، پولیس
متاثرین، عینی شاہدین اور عالمی قانون کے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجی اور سیاسی رہنما ہسپتالوں، امدادی قافلوں اور بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے ذمہ دار تھے، چیف پبلک پراسیکیوٹر استنبول
ایران نے پابندیاں ختم کرنے کی درخواست کی، بات چیت کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ؛ ایران امن چاہتا ہے، لیکن دفاعی پروگرامز پر دباؤ قبول نہیں کرے گا، مسعود پزشکیان
بات چیت بند گلی میں داخل ہوگئی، افغان طالبان کا وفد ایک بار پھر ’بغیر کسی پروگرام‘ کے استنبول آیا اور کسی تحریری معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے تیار نہیں تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف