"صاف ہوا کا حق ایک بنیادی انسانی حق ہے۔ پرامن احتجاج کا حق ہمارے آئین میں شامل ہے۔ تو پھر شہریوں کو، جو صرف صاف ہوا کا مطالبہ کر رہے ہیں، مجرموں کی طرح کیوں برتا جا رہا ہے؟" راہول گاندھی
ممالک کو اپنی حکمرانی، پالیسی اور ڈیٹا کے ڈھانچے کو بہتر بنانا ہوگا تاکہ نجی سرمایہ کاری کو ماحول دوست ترقی، تحفظِ فطرت اور اختراعات کی جانب راغب کیا جا سکے، رپورٹ
ہفتے کے روز ایک ہزار 500 پروازیں منسوخ اور 6 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں، جمعہ کے روز ایک ہزار 25 پروازیں منسوخ اور 7 ہزار کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا، حکومت شٹ ڈاؤن کے خاتمے کیلئے کوشاں
ڈائریکٹر جنرل ٹِم ڈیوی اور چیف ایگزیکٹو برائے نیوز ڈیبرہ ٹرنَس نے ادارے پر جانبداری کے الزامات لگنے کے بعد عہدے چھوڑ دیے، چیئرمین بی بی سی سمیر شاہ پارلیمانی کمیٹی کو وضاحت دیں گے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کر دیں، ایسے درخواست گزار امریکی عوام کے پیسے پر ’بوجھ‘ بن سکتے ہیں، علاج کیلئے لاکھوں ڈالر کے اخراجات کرنے پڑسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ