ایڈمرل نوید اشرف نے بنگلہ دیشی بری فوج کے سربراہ جنرل وقار الزمان، سربراہ بحریہ ایڈمرل ایم ناظم الحسن، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، ڈی جی پی آر
بھارتی میڈیا میں شائع کی جانے والی خبروں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانا ہے، یہ رپورٹس بدنیتی پر مبنی غلط معلوماتی مہم کا حصہ ہیں، سینٹر فار کمبیٹنگ ڈس انفارمیشن ترکیہ
ری پبلکن کے اکثریتی ایوان نے 209 کے مقابلے میں 222 ووٹوں سے بل کی منظوری دی، 43 دن کے شٹ ڈاؤن سے متاثرہ وفاقی ملازمین جمعرات سے اپنی ملازمتوں پر واپس آجائیں گے۔
زیلنسکی کے قریبی ساتھی نے 10 کروڑ ڈالر کی کمیشن اسکیم منظم کی تاکہ فنڈز کو ہتھیایا جا سکے، تحقیقات میں الزام، ٹیمور منڈچ الزامات سے چند گھنٹے قبل ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے۔
29 کا تعلق سوڈان، 8 صومالیہ، 3 کیمرون اور 2 کا نائیجیریا سے ہے، 6 دن تک سمندر میں بھٹکنے کے بعد 7 زندہ بچ جانے والے افراد کو ریسکیو کیا گیا، آئی او ایم