• صحت
  • موبائل فون‎
  • حیرت انگیز
  • سیاحت‎
  • پیرنٹنگ
  • ادب
  • دسترخوان
  • کاروبار

  • تازہ ترین
  • ضرور پڑھیں
  • شیڈول
  • اسکواڈز
  • پوائنٹس ٹیبل
  • تاریخ
ورلڈ کپ 2019: پاک افغان میچ میں تشدد کرنے والوں کی تصاویر جاری

ورلڈ کپ 2019: پاک افغان میچ میں تشدد کرنے والوں کی تصاویر جاری

یارکشائر پولیس نے تصاویر جاری کرتے ہوئے ان افراد کی گرفتاری میں مدد کرنے کی درخواست کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے دھرماسینا کے 'غلط فیصلے' کا دفاع

آئی سی سی کی جانب سے دھرماسینا کے 'غلط فیصلے' کا دفاع

ورلڈکپ فائنل:کمار دھرماسینا نے انگلینڈ کو اضافی رن دینے کی غلطی تسلیم کرلی

ورلڈکپ فائنل:کمار دھرماسینا نے انگلینڈ کو اضافی رن دینے کی غلطی تسلیم کرلی

مورگن نے باؤنڈری کی بنیاد پر فاتح قرار دیے جانے کو 'غیرمنصفانہ' قرار دیدیا

مورگن نے باؤنڈری کی بنیاد پر فاتح قرار دیے جانے کو 'غیرمنصفانہ' قرار دیدیا

ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گیا

ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گیا

ضرور پڑھیں
کرکٹ ٹیمیں اور مساوی مذہبی و لسانی نمائندگی کا مسئلہ

کرکٹ ٹیمیں اور مساوی مذہبی و لسانی نمائندگی کا مسئلہ

’لارڈز کا معجزہ‘، انگلینڈ بن گیا ورلڈ چیمپیئن

’لارڈز کا معجزہ‘، انگلینڈ بن گیا ورلڈ چیمپیئن

ورلڈ کپ ٹرافی کی کرکٹ کے گھر واپسی، انگلینڈ چیمپیئن بن گیا

ورلڈ کپ ٹرافی کی کرکٹ کے گھر واپسی، انگلینڈ چیمپیئن بن گیا

اب دنیائے کرکٹ کو ملے گا ایک نیا چیمپئن

اب دنیائے کرکٹ کو ملے گا ایک نیا چیمپئن

انگلینڈ 27 سال بعد ورلڈ کپ فائنل میں

انگلینڈ 27 سال بعد ورلڈ کپ فائنل میں

'بریکنگ نیوز! سنجے منجریکر نے مجھے ٹوئٹر پر بلاک کردیا'

'بریکنگ نیوز! سنجے منجریکر نے مجھے ٹوئٹر پر بلاک کردیا'

پہلا سیمی فائنل، دماغ بھارت اور دل نیوزی لینڈ کے ساتھ

پہلا سیمی فائنل، دماغ بھارت اور دل نیوزی لینڈ کے ساتھ

ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا دیا

ورلڈ کپ فائنل: امیتابھ بچن نے آئی سی سی قانون کا مذاق اڑا دیا

ورلڈکپ فائنل ٹائی ہونے کے باوجود انگلینڈ کو باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپیئن قرار دینے پر آئی سی سی کو شدید تنقید کا سامناہے
سینئر پاکستانی کھلاڑی کیریئر کو بلاوجہ طول دے کر ٹیم پر بوجھ بنتے ہیں، وقار

سینئر پاکستانی کھلاڑی کیریئر کو بلاوجہ طول دے کر ٹیم پر بوجھ بنتے ہیں، وقار

وقار یونس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فارم پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔
بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا اعلیٰ ترین اعزاز 'نائٹ ہُڈ' دیا جائے گا

بین اسٹوکس کو انگلینڈ کا اعلیٰ ترین اعزاز 'نائٹ ہُڈ' دیا جائے گا

ورلڈ کپ فائنل میں شاندار اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بنوانے والے آل راؤنڈر کو جلد اعزاز سے نوازا جائے گا۔
ورلڈ کپ فائنل کے بعد سابق کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

ورلڈ کپ فائنل کے بعد سابق کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

آئی سی سی کو اپنے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ باؤنڈری کاؤنٹ پر کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں۔
آئی سی سی کی ورلڈ کپ 2019 کی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی کی ورلڈ کپ 2019 کی ٹیم کا اعلان

ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کو سونپی گئی ہے، کوئی بھی پاکستانی ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا۔
ورلڈ کپ فائنل میں خراب امپائرنگ، انگلینڈ کو ایک اضافی رن غلط دیا گیا

ورلڈ کپ فائنل میں خراب امپائرنگ، انگلینڈ کو ایک اضافی رن غلط دیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں خراب امپائرنگ اور قانون سے ناواقفیت نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ چیمپیئن بننے سے محروم کردیا۔
ورلڈکپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، آئن مورگن

ورلڈکپ فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، آئن مورگن

مختلف ثقافت سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ہماری ٹیم میں شامل ہیں، آئن مورگن
پوری زندگی ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

پوری زندگی ولیمسن سے معافی مانگتا رہوں گا، بین اسٹوکس

ورلڈکپ فائنل کے فیصلہ کن مرحلے میں اوور تھرو پر چوکا ملنے پر بین اسٹوکس نے ندامت کا اظہار کیا۔
ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگ گیا

ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگ گیا

ورلڈکپ مقابلوں میں ناقص امپائرنگ میچز کے فیصلوں اور ٹیموں کی عالمی کپ میں کارکردگی پر براہ راست اثر انداز ہوئی۔
ورلڈ کپ: انگلینڈ تاریخ کا دھارا بدل کر پہلی بار عالمی چیمپیئن بن گیا

ورلڈ کپ: انگلینڈ تاریخ کا دھارا بدل کر پہلی بار عالمی چیمپیئن بن گیا

2019 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے 241رنز بنائے، جواب میں انگلینڈ بھی 241رنز ہی بنا سکا اور میچ ٹائی ہو گیا۔
کیا جوفرا آرچر نے کئی سال پہلے ورلڈکپ فائنل کی پیشگوئی کردی تھی؟

کیا جوفرا آرچر نے کئی سال پہلے ورلڈکپ فائنل کی پیشگوئی کردی تھی؟

ایسا لگتا ہے کہ آرچر نے معروف پیش گوئی کرنے والے مچل نوسٹر ڈومس کے انداز میں میچ کے اختتام کی پیشگوئی کررکھی تھی۔
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

کین ولیمسن انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل صرف 30رنز بنا سکے لیکن اس کے باوجود انہوں نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی۔
ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپر اوور کا استعمال

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپر اوور کا استعمال

آج تک ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں کبھی بھی سپر اوور کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
ورلڈ کپ فائنل: گیند کی انوکھے انداز میں اسٹیڈیم میں انٹری

ورلڈ کپ فائنل: گیند کی انوکھے انداز میں اسٹیڈیم میں انٹری

ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میچ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے منفرد انداز میں شروع کرنے کی غرض سے ایک انوکھا انداز اپنایا۔
ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے آج انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے آج انگلینڈ، نیوزی لینڈ مدمقابل

انگلش ٹیم میزبان ہونے کا فائدہ اٹھاسکے گی یا کیویز اپنی اپنی فارم کو برقرار رکھ پائیں گے؟ فیصلہ لارڈز کے میدان میں ہوگا۔
ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ فیورٹ ہے لیکن ناممکن ہمارے لیے بھی نہیں، ولیمسن

ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ فیورٹ ہے لیکن ناممکن ہمارے لیے بھی نہیں، ولیمسن

انگلینڈ بجاطور پر فیورٹ کہلانے کی مستحق ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں ان کی کارکردگی اچھی رہی ہے، کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
ورلڈ کپ فائنل میں دو عظیم کپتانوں کا مقابلہ قابل دید ہوگا، ویٹوری

ورلڈ کپ فائنل میں دو عظیم کپتانوں کا مقابلہ قابل دید ہوگا، ویٹوری

کین ولیمسن نے میک کولم سے بہت کچھ سیکھا ہے اور ان سے سیکھی ہوئی باتوں پر مہر لگارہے ہیں، سابق کپتان
مورگن کی ورلڈ کپ فائنل مختصر اسکور تک محدود مگر مشکل ہونے کی پیش گوئی

مورگن کی ورلڈ کپ فائنل مختصر اسکور تک محدود مگر مشکل ہونے کی پیش گوئی

زندگی کے سب سے بڑے میچ کے حوالے سے پرسکون ہوں اور ورلڈ کپ ٹرافی تھامنے کا جنون سوار نہیں، انگلش کپتان
سیمی فائنل میں متنازع فیصلے کے باوجود دھرماسینا فائنل کیلئے امپائر برقرار

سیمی فائنل میں متنازع فیصلے کے باوجود دھرماسینا فائنل کیلئے امپائر برقرار

ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دھرما سینا نے انگلینڈ کے اوپنر جیسن روئے کو غلط کیچ آؤٹ قرار دیا تھا۔
ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

میں نے کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا، صرف یہی کہا تھا کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں گا، ڈی ویلیئرز
2015 ورلڈ کپ کے ہیرو گپٹل کیلئے 2019 کا عالمی کپ ڈراؤنا خواب بن گیا

2015 ورلڈ کپ کے ہیرو گپٹل کیلئے 2019 کا عالمی کپ ڈراؤنا خواب بن گیا

مارٹن گپٹل نے 2015 ورلڈ کپ میں شاندار کھیل پیش کیا تھا اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز تھے۔
دنیائے کرکٹ کو 23 سال بعد نیا عالمی چیمپیئن ملے گا

دنیائے کرکٹ کو 23 سال بعد نیا عالمی چیمپیئن ملے گا

1996 کے بعد سے اب تک وہی ٹیمیں عالمی چیمپیئن بنتی رہی ہیں جو پہلے بھی ورلڈ کپ جیت چکی تھیں۔+
راشد خان تینوں فارمیٹ کیلئے افغانستان کے کپتان مقرر

راشد خان تینوں فارمیٹ کیلئے افغانستان کے کپتان مقرر

ورلڈ کپ کے تمام میچوں میں افغانستان کی ٹیم کی شکست کے بعد گلبدین نائب کی جگہ راشد کو قیادت سونپ دی گئی۔
آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کینگروز نے اس سے قبل 7 ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے تھے اور ہر مرتبہ ناقابل شکست رہ کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
انگلینڈ کو 1992 کے ورلڈ کپ کی جرسی سے مماثلت راس آ گئی، 27سال بعد فائنل میں

انگلینڈ کو 1992 کے ورلڈ کپ کی جرسی سے مماثلت راس آ گئی، 27سال بعد فائنل میں

انگلینڈ نے 1992ورلڈ کپ کی کارکردگی سے تحریک لینے کے لیے اسی سے ملتی جلتی جرسی بنائی تھی۔
جیسن روئے کو امپائرز کے فیصلے سے اختلاف مہنگا پڑ گیا

جیسن روئے کو امپائرز کے فیصلے سے اختلاف مہنگا پڑ گیا

امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر انگلش اوپننگ بلے باز 30فیصد میچ فیس سے محروم، دو منفی پوائنٹ بھی دے دیے گئے۔
ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی: افغان فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی

ورلڈ کپ کے دوران خاتون سے بدتمیزی: افغان فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی

ورلڈ کپ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر افغانستان کے فاسٹ باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اسٹارک نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ میں میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

اسٹارک نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ کپ میں میک گرا کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلین فاسٹ باؤلر اسٹارک کسی ایک ورلڈ کپ ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ نے ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔
بھارت کی ڈرامائی شکست، دو بھارتی شائقین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بھارت کی ڈرامائی شکست، دو بھارتی شائقین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کی شکست سے دلبرداشتہ ہو کر دو شائقین جان کی بازی ہار گئے۔
  • Dawn News
  • کاپی رائٹ © 2019

  • Tupernic Private Limited. (www.tupernic.com).Designed for Dawn.

  • رابطہ کریں
  • فیس بک
  • ٹو ئٹر
  • انسٹاگرام
  • استعمال کے شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی

  • ڈان ڈاٹ کام
  • سٹی ایف ایم 89
  • ھیرالڈ
  • ارور١
  • امیجز