کاربن ٹیکس کو دوبارہ متعارف کرایا جائے یا آنے والے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کی حد کو 100 روپے فی لیٹر تک بڑھایا جائے، تجویز
اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54am
ڈیجیٹلائزیشن کے دوسرے مرحلے میں سب سے پہلے انشورنس کمپنیوں کی لائسنسنگ اور ریگولیٹری منظوریوں کی آٹومیشن کی جائے گی۔
شائع 16 مئ 2024 10:13pm
تنخواہ دار طبقے پر بھی انکم ٹیکس کے سلیب میں نظرثانی کرنے اور لگژری اشیا کی درآمد پر بھی ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
شائع 16 مئ 2024 12:08pm
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 22 میں سے 12 شعبوں کی نمو منفی رہی۔
شائع 16 مئ 2024 11:08am
سی پی پی اے نے پاور پرچیزنگ پرائس میں 6.80 روپے فی یونٹ یا تقریباً 36 کھرب روپے کی سالانہ آمدنی کی ضرورت کی بنیاد پر 25 فیصد سے زیادہ کا اضافہ مانگا ہے۔
شائع 16 مئ 2024 09:55am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
شائع 15 مئ 2024 11:40pm
شہباز شریف نے ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی کے حوالے سے وزیر منصوبہ بندی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی۔
شائع 15 مئ 2024 11:06pm
10 گرام سونے کی قیمت 2487 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے تک جا پہنچی۔
شائع 15 مئ 2024 03:38pm
آئی ایم ایف کو ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول کو مسخ نہ کرنے اور سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی آپریشنل کپیسٹی بہتر بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
شائع 15 مئ 2024 01:45pm
مالی سال 24 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جائزہ رپورٹ جاری کردی۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 06:34pm
کراچی میں ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی فی لیٹر قیمت 229 روپے مقرر کی جائے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کراچی کی سندھ ہائی کورٹ سے استدعا
شائع 14 مئ 2024 06:31pm
سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی دیکھی جب کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔
شائع 14 مئ 2024 01:50pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے نجی موبائل کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے 27 مئی تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 01:41pm
چاہے نفع بخش ادارے ہوں یا خسارہ میں جانے والے، تمام حکومتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی، وزیر اعظم شہباز شریف
اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:09pm
آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، وزارت خزانہ
شائع 13 مئ 2024 10:04pm