ابراہیم رئیسی کی وفات: ایران نے ساری قیاس آرائیاں دفن کردیں ابراہیم رئیسی کی وفات کے بعد جس طرح طاقت کا خلا پیدا ہونے کی قیاس آرائیاں ہورہی تھیں، ایسا ہوا نہیں بلکہ ایران نے ردعمل کے طور پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ شائع 23 مئ 2024 04:12pm
کیا اسرائیل اور حماس کے رہنماؤں کی گرفتاری عمل میں آئے گی؟ یہ پہلا موقع ہے کہ جب انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے ایک ایسے سربراہِ مملکت کے خلاف فیصلہ دیا ہے جسے مغرب کی مضبوط حمایت حاصل ہے۔
دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
بھارتی انتخابات: ’نریندر مودی اگر ہار گئے تو کیا ہوگا؟‘ سوال یہ ہے کہ شکست کی صورت میں کیا نریندر مودی اسے قبول کریں گے یا وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح پُرتشدد ہتھکنڈے اپنائیں گے؟
رفح پر حملہ: ’بنیامن نیتن یاہو امن کی چھوٹی سی کوشش پر بھی آمادہ نہیں‘ وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔