آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی، آنے والی سیریز میں بھی مثبت ارادے نظر آئیں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
شائع 15 مئ 2024 03:43pm
وِل جیکس اور ریس ٹوپلی آئی پی ایل ادھورا چھوڑ کر واپس روانہ ہوگئے، جوز بٹلر نے بھی روانگی کی تیاری کر لی۔
اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:51pm
ٹیم کی قیادت نجم الحسین شانتو کریں گے، آل راؤنڈر شکیب الحسن ایک سال کے وقفے کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپس آئے ہیں۔
شائع 15 مئ 2024 10:57am
لورکان کے 73 رنز کی بدولت آئرلینڈ نے 7 وکٹوں پر 178 رنز بنائے، پاکستان نے بابر اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت باآسانی ہدف حاصل کر لیا۔
شائع 14 مئ 2024 10:32pm
سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پچھلے کئی ماہ سے واجبات ادا نہیں کیے گئے۔
شائع 14 مئ 2024 07:25pm