میں نے کسی جج کا نام لے کر کوئی بات نہیں کی لیکن اگر آپ مجھ پر پراکسی کا ٹھپہ لگائیں گے تو میں آپ سے شواہد مانگوں گا، سینیٹر کی گفتگو
شائع17 مئ 202412:19am
زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
شائع16 مئ 202411:05pm
امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا قانون بنا رکھا ہے، جس کے تحت اسے 9 ماہ کے اندر کسی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کیا جانا لازمی ہے۔
شائع16 مئ 202410:37pm
راولپنڈی پولیس نے بتایا 2 بچیوں کے اغوا کی ایف آئی آر 7 ماہ پہلے درج کی گئی تھی، دونوں بچیاں کزن ہیں جنہیں ورغلا کر اغوا کیا گیا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
شائع16 مئ 202410:21pm
ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ عدالتی حکم موصول ہونے کے 2 روز میں جلسے سے متعلق میٹنگ بلائیں جس میں درخواست گزار سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ
شائع16 مئ 202409:58pm
کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے نہ صرف اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ ایسا کوئی قانون آزادی اظہار رائے کو متاثر نہ کرے، ایسوسی ایشن
شائع16 مئ 202409:29pm
ایچ پی وی سے تحفظ کی ویکسینز نے تقریبا تمام خواتین کو فائدہ دیا، یہاں تک کینسر میں مبتلا خواتین کو بھی ویکسین سے فائدہ ملا، ماہرین
شائع16 مئ 202409:28pm
غریب بچوں کے خاندان کو مدد فراہم کرنے کے لیے پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ قائم کیاجائےگا، بچوں کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ کا پروگرام شروع کیاجائےگا۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202410:10pm
ہم نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن، فلسطینی ریاست کو تسلیم اور اقوام متحدہ میں رکنیت کی منظوری کے لیے کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا، شاہ بحرین
شائع16 مئ 202409:23pm
شفاعت کی جانب سے وزیر اعظم کے سامنے ہی ان کی فرمائش پر ان کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر تبصرے بھی کرتے دکھائی دیے۔
شائع16 مئ 202407:45pm
لاہور میں رواں سال نومبر ۔ دسمبر میں 27 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی، دیگر اضلاع میں ہائبرڈ بسیں بھی چلائی جائیں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
شائع16 مئ 202407:43pm
جب بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت آتی ہے تو سازش کرکے ہٹا دیا جاتاہے، نواز شریف کی حکومت ختم نہیں ہوتی، بلکہ ملک سے ترقی ختم ہو جاتی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
شائع16 مئ 202406:26pm
سپریم کورٹ نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرےگا، اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202409:04pm
پچھلے سال انہوں نے وہ جائیداد بیچ کر دوسری لی، ان کی برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں جس میں سے کچھ انہیں ورثے میں ملی ہیں، محسن نقوی
اپ ڈیٹ16 مئ 202406:47pm
عدلیہ جیسے ادارے کے قول و فعل میں تضاد آ رہا ہے، کیا دہری شہریت والے کسی شخص کو عدالت کا جج ہونا چاہیے؟ رہنما ایم کیو ایم پاکستان
اپ ڈیٹ16 مئ 202405:21pm
اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ اربوں ڈالر خرچ کرکے منصوبہ مکمل کیا جائے اور اس میں ڈیزائن کے نقائص سامنے آ جائیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ16 مئ 202407:55pm
ساہیوال میں کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے انچارج اور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ملتان کے ایک رہائشی کو غیر قانونی طور پر حراست رکھا تھا۔
شائع16 مئ 202403:19pm
سندھ ہائی کورٹ نے مرزا اختیار بیگ کے جواب کی کاپی درخواست گزار کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست کی مزید سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔
شائع16 مئ 202403:02pm
سندھ ہائیکورٹ نے بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر کیبنیٹ سیکریٹری و دیگر کو نوٹس جاری کرکے 30 مئی تک جواب طلب کرلیا۔
شائع16 مئ 202402:42pm
تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لی گئی، سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی گئی، پولیس ذرائع
شائع16 مئ 202401:55pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202406:28pm
سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے خلاف محکمانہ اور الیکشن کمیشن میں انکوائری جاری ہے، لیاقت چٹھہ نے کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں کیا، عدالت
اپ ڈیٹ16 مئ 202401:58pm
افغان پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر میر رحمٰن رحمانی اور ان کے بیٹے اجمل نے دبئی میں تقریباً ایک کروڑ 52 لاکھ ڈالرز کی جائیدادیں خریدیں۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202411:10am
سی پی پی اے نے پاور پرچیزنگ پرائس میں 6.80 روپے فی یونٹ یا تقریباً 36 کھرب روپے کی سالانہ آمدنی کی ضرورت کی بنیاد پر 25 فیصد سے زیادہ کا اضافہ مانگا ہے۔
شائع16 مئ 202409:55am
میں نے کسی جج کا نام لے کر کوئی بات نہیں کی لیکن اگر آپ مجھ پر پراکسی کا ٹھپہ لگائیں گے تو میں آپ سے شواہد مانگوں گا، سینیٹر کی گفتگو
شائع17 مئ 202412:19am
عدلیہ جیسے ادارے کے قول و فعل میں تضاد آ رہا ہے، کیا دہری شہریت والے کسی شخص کو عدالت کا جج ہونا چاہیے؟ رہنما ایم کیو ایم پاکستان
اپ ڈیٹ16 مئ 202405:21pm
زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
شائع16 مئ 202411:05pm
غریب بچوں کے خاندان کو مدد فراہم کرنے کے لیے پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ قائم کیاجائےگا، بچوں کے لیے ’مڈ ڈے میل‘ کا پروگرام شروع کیاجائےگا۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202410:10pm
ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ عدالتی حکم موصول ہونے کے 2 روز میں جلسے سے متعلق میٹنگ بلائیں جس میں درخواست گزار سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ
شائع16 مئ 202409:58pm
راولپنڈی پولیس نے بتایا 2 بچیوں کے اغوا کی ایف آئی آر 7 ماہ پہلے درج کی گئی تھی، دونوں بچیاں کزن ہیں جنہیں ورغلا کر اغوا کیا گیا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
شائع16 مئ 202410:21pm
کوئی بھی قانون بنانے سے پہلے نہ صرف اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ ایسا کوئی قانون آزادی اظہار رائے کو متاثر نہ کرے، ایسوسی ایشن
شائع16 مئ 202409:29pm
سپریم کورٹ نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرےگا، اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202409:04pm
لاہور میں رواں سال نومبر ۔ دسمبر میں 27 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر ہوں گی، دیگر اضلاع میں ہائبرڈ بسیں بھی چلائی جائیں گی، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
شائع16 مئ 202407:43pm
پچھلے سال انہوں نے وہ جائیداد بیچ کر دوسری لی، ان کی برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں جس میں سے کچھ انہیں ورثے میں ملی ہیں، محسن نقوی
اپ ڈیٹ16 مئ 202406:47pm
اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہو سکتی ہے کہ اربوں ڈالر خرچ کرکے منصوبہ مکمل کیا جائے اور اس میں ڈیزائن کے نقائص سامنے آ جائیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ16 مئ 202407:55pm
تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لی گئی، سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کردی گئی، پولیس ذرائع
شائع16 مئ 202401:55pm
ساہیوال میں کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے انچارج اور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ملتان کے ایک رہائشی کو غیر قانونی طور پر حراست رکھا تھا۔
شائع16 مئ 202403:19pm
سندھ ہائیکورٹ نے بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر کیبنیٹ سیکریٹری و دیگر کو نوٹس جاری کرکے 30 مئی تک جواب طلب کرلیا۔
شائع16 مئ 202402:42pm
سندھ ہائی کورٹ نے مرزا اختیار بیگ کے جواب کی کاپی درخواست گزار کے وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست کی مزید سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔
شائع16 مئ 202403:02pm
ہم نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن، فلسطینی ریاست کو تسلیم اور اقوام متحدہ میں رکنیت کی منظوری کے لیے کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا، شاہ بحرین
شائع16 مئ 202409:23pm
افغان پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر میر رحمٰن رحمانی اور ان کے بیٹے اجمل نے دبئی میں تقریباً ایک کروڑ 52 لاکھ ڈالرز کی جائیدادیں خریدیں۔
اپ ڈیٹ16 مئ 202411:10am
رابرٹ فیکو ایک سرکاری اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے، وائس چیئرمین پارلیمنٹ
اپ ڈیٹ15 مئ 202408:46pm
دستاویز میں موجود خیالات اور تجاویز ہمارے چینی دوستوں کی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے کی حقیقی خواہش کو ظاہر کرتی ہیں، ولادیمیر پیوٹن
شائع15 مئ 202405:17pm
پاکستان کیخلاف کسی بھی بھارتی کارروائی کی مکمل حمایت سے کشیدگی بے قابو ہو سکتی ہے اور ایٹمی تبادلے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ15 مئ 202409:48am
دنیا بھر کے چوٹی کے امیر افراد کی دبئی میں اربوں ڈالرز کی جائیدادیں موجود ہیں جن میں بیشتر جائیدادیں مبینہ طور پر ٹیکس بچانے کی غرص سے چھپا کر رکھی گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ15 مئ 202411:51am
چوتھے مرحلے میں زیادہ تر بولی وڈ میں ماضی کے نامور اداکار الیکشن لڑ رہے ہیں، اب تک ہونے والی ووٹنگ 2019 کے انتخابات کے مقابلے میں کم رہی ہے۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202403:10pm
سیلاب سے متاثر ہونے والے 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں میں سے 5 لاکھ 37 ہزار سے زائد افراد نکل مکانی کرنے پر مجبور ہیں اور 81 ہزار پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔
شائع12 مئ 202411:41am
امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا قانون بنا رکھا ہے، جس کے تحت اسے 9 ماہ کے اندر کسی امریکی شخص یا کمپنی کو فروخت کیا جانا لازمی ہے۔
شائع16 مئ 202410:37pm
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام پر اپریل کے وسط میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے، جنہیں کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
شائع14 مئ 202410:42pm
کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔
شائع13 مئ 202410:55pm
میں سوچتی تھی کہ ترقی پذیر ممالک کیسے اپنے قیمتی اثاثے خلائی پروگرامز پر لگا سکتے ہیں جب ان کی عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو لیکن اب وقت، ٹیکنالوجی اور میرے خیالات بدل چکے ہیں۔
شائع13 مئ 202404:05pm
آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز، سب سٹم اور پروٹو کولز کا مدار میں ٹیسٹ شروع ہوگیا،سیٹلائٹ سسٹمز کو مدار میں ٹیسٹ کرنے میں ایک ہفتہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ08 مئ 202402:51pm
سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202405:57pm
ملکی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا
اپ ڈیٹ01 مئ 202409:57am
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع30 اپريل 202408:30pm
ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202409:10pm
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202405:58pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:25pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
میں سوچتی تھی کہ ترقی پذیر ممالک کیسے اپنے قیمتی اثاثے خلائی پروگرامز پر لگا سکتے ہیں جب ان کی عوام بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو لیکن اب وقت، ٹیکنالوجی اور میرے خیالات بدل چکے ہیں۔
شائع13 مئ 202404:05pm
اگر ہم ملک کے تمام بچوں کو معیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پر جامع کام کرنے کی ضرورت ہے اور اگر یہ کام ایمرجنسی کی آڑ میں ہو تو ایسا ہی صحیح۔
شائع13 مئ 202410:04am
ریال میڈریڈ جیتی تو ان کے شوکیس میں 15ویں چیمپیئنز لیگ ٹرافی کا اضافہ ہوگا مگر ڈورٹمنڈ جیتی تو یہ ان کے ادھورے خوابوں کی تکمیل ہوگی۔
شائع11 مئ 202403:33pm
اگر بی جے پی انتخابات میں کامیاب ہوتی ہے تو اس کی ہیٹ ٹرک کے پیچھے سینما کے ذریعے پارٹی پروپیگنڈے کی تشہیر کا اہم اور واضح کردار ہوگا۔
اپ ڈیٹ10 مئ 202403:15pm
اگر مقصد قانون کی آڑ میں مخصوص مفادات کا حصول بن جائے تو معاملات خراب ہوجاتے ہیں بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے سانحہ نو مئی کے بعد دیکھے۔
شائع09 مئ 202412:53pm
وہ زیتون کی شاخ (امن کا پیغام) جو یاسر عرفات اقوام متحدہ میں لائے تھے ابھی گری نہیں ہے، بس اسے مؤثر طریقے سے ہاتھ سے چھین لیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ08 مئ 202409:13pm
اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کے کوئی مثبت اثرات سامنے نہیں آئیں گے بلکہ یہ تو ایک بری خبر ہے جو ہمیں زیادہ ٹیکسز اور بلز کی صورت میں دیکھنے کو ملے گی۔
شائع07 مئ 202401:34pm
چینی صدر نے جس انداز میں انٹونی بلنکن کا استقبال کیا، اس نے ظاہر کیا کہ بیجنگ بھی واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا خواہش مند ہے۔
اپ ڈیٹ06 مئ 202403:49pm
سیسل کوہنے کی کتاب کے جی بی مین، کوڈ میں پیغام رسانی، تصاویر اور مائیکرو ڈاٹس، مذکورہ کتاب میں وہ سب کچھ ہے جس کی 1960ء اور 1970 کی دہائی کے جاسوس تھرلر میں تلاش ہوتی ہے۔
شائع06 مئ 202409:25am
پہلی بار یہ پاکستان سعودی عرب مالیاتی امداد یا کمرشل شراکت داری کے بغیر صرف اقتصادی وعدوں کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
شائع04 مئ 202404:48pm
تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
شائع03 مئ 202404:09pm
غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔
شائع03 مئ 202412:46pm
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، ٹی وی اینکرز اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کرنے والے ان تمام افراد کو معافی مانگنی چاہیے جو کیس کے حقائق پر غور کیے بغیر ان الزامات کو بڑھاوا دے رہے تھے۔
شائع02 مئ 202412:55pm
اسحٰق ڈار کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ اتنا کچھ ہوجانے کے بعد بھی شریف خاندان ملک میں آنے والی تبدیلی کو سمجھ نہیں پایا ہے کہ وہ اپنی حمایت کیوں کھو رہے ہیں۔
شائع30 اپريل 202412:40pm
ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ میں دیکھتی تھی کہ میری بڑی بہن کو نیچے گلی میں سحری کے اوقات تک کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
اپ ڈیٹ30 اپريل 202409:18am
طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
اپ ڈیٹ29 اپريل 202412:28pm
جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202404:46pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
ڈیڑھ ہزار سے زائد سیڑھیاں جن کے ذریعے اردگرد کے بلندوبالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں، گلیشیئرز اور ندی نالوں کا حسین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع22 اپريل 202410:00am
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202404:41pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع17 اپريل 202404:05pm
عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ17 اپريل 202403:43pm
مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
شائع17 اپريل 202409:03am
مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔
شائع13 اپريل 202403:37pm