عرب لیگ کا اجلاس، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ ہم نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن، فلسطینی ریاست کو تسلیم اور اقوام متحدہ میں رکنیت کی منظوری کے لیے کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا، شاہ بحرین شائع 16 مئ 2024 09:23pm وٹس١یپ
فرانس کے ساحلی علاقے نیو کیلیڈونیا میں پرتشدد مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافذ نیو کیلیڈونیا میں ووٹنگ کے عمل میں تبدیلی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کا آغاز ہوا جس میں پولیس افسر سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے شائع 16 مئ 2024 02:05pm وٹس١یپ
بھارت میں شہریت کے متنازع قانون پر عملدرآمد شروع شہریت کے متنازع قانون کے تحت پہلی مرتبہ 14 تارکینِ وطن کو شہریت کی دستاویزات حوالے کر دی گئی ہیں۔ شائع 16 مئ 2024 12:36pm وٹس١یپ
افغانی ٹھیکیداروں کے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا انکشاف افغان پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر میر رحمٰن رحمانی اور ان کے بیٹے اجمل نے دبئی میں تقریباً ایک کروڑ 52 لاکھ ڈالرز کی جائیدادیں خریدیں۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:10am وٹس١یپ
فلسطینیوں نے تنازعات کے سائے میں یوم نکبہ منایا اس دن اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبراً بے دخل کردیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:27pm وٹس١یپ
مقبوضہ کشمیر میں 5 سال سے جیل میں قید صحافی ضمانت پر رہا آصف سلطان کو اگست 2018 میں مطلوب دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:07pm وٹس١یپ
سلوواکیہ کے وزیر اعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل رابرٹ فیکو ایک سرکاری اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے، وائس چیئرمین پارلیمنٹ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 08:46pm وٹس١یپ
امریکی صدر، اسرائیل کو مزید ایک ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کے خواہاں امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔ شائع 15 مئ 2024 05:46pm وٹس١یپ
روسی صدر یوکرین بحران کے حل میں چین کی دلچسپی کے معترف دستاویز میں موجود خیالات اور تجاویز ہمارے چینی دوستوں کی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مدد کرنے کی حقیقی خواہش کو ظاہر کرتی ہیں، ولادیمیر پیوٹن شائع 15 مئ 2024 05:17pm وٹس١یپ
بھارت: والدین کی غفلت کے باعث آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار ہلاک ریاست تلنگانہ کے ضلع وگراباد کے گاؤں کے رہائشی 4 ماہ کے بچے کو سلانے کے بعد گھر میں اکیلا چھوڑ گئے تھے، پولیس شائع 15 مئ 2024 01:31pm وٹس١یپ
کینیڈا: سکھ رہنما قتل کے الزام میں ایک اور بھارتی شہری گرفتار گرفتار بھارتی شہری امندیپ سنگھ فرسٹ ڈگری قتل کے الزام میں پابند سلاسل ہے۔ شائع 15 مئ 2024 09:50am وٹس١یپ
پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع موجود ہیں، اسحٰق ڈار پاکستان اور چین اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں اور ان کی دوستی 73 سال پرانی ہے، نائب وزیر اعظم اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 05:01pm وٹس١یپ
پاکستان، چین کا خنجراب بارڈر کراسنگ کے ذریعے رابطے، ویزا کے آسان نظام پر تبادلہ خیال وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بیجنگ میں چین کے ایگزیکٹو نائب وزیر اعظم ڈنگ زوکسیان سے ملاقات کی۔ شائع 15 مئ 2024 02:14pm وٹس١یپ
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک، 27 لاپتا لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد شدید زخمی ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 12:25pm وٹس١یپ
اسحق ڈار پاک-چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے وزیر خارجہ کا استقبال اعلٰی چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کیا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 01:03pm وٹس١یپ
افغانستان: حالیہ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 300 سے متجاوز سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بغلان ہے جہاں ایک ہزار سے زیادہ گھر تباہ ہو چکے ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام شائع 12 مئ 2024 09:45pm وٹس١یپ
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 34 افراد جاں بحق، 16 لاپتا سڑک تک رسائی کو ممکن بنانے کے لیے بھاری مشینری تعینات کردی گئی ہے، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:49pm وٹس١یپ