صحت اے ڈی ایچ ڈی کے علاج سے بچوں میں نفسیاتی مسائل نہیں ہوتے، تحقیق ماضی میں متعدد طبی ماہرین نے عندیہ دیا تھا کہ ممکنہ طور پر اے ڈی ایچ ڈی میں مبتلا بچوں پر علاج کے منفی اثرات ہوتے ہیں۔