اداریہ
اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اگرچہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافی کی بھرپائی تو نہیں ہوسکتی لیکن ریاستی ادارے یہ عہد ضرور کرسکتے ہیں کہ وہ تاریخ کے اس تاریک باب میں کی گئی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 12:35pm
اداریہ: ’آزاد اور منصفانہ‘ انتخابات

اداریہ: ’آزاد اور منصفانہ‘ انتخابات

مکمل اور حتمی نتائج آنے کے بعد ہی ہمیں علم ہوسکے گا کہ ان تاریخی انتخابات میں کتنے فیصد لوگوں نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:57am
اداریہ: ہم، ایک ’خوش و خرم‘ ملک

اداریہ: ہم، ایک ’خوش و خرم‘ ملک

ہم اپنے خطے کے گروپ میں اول آئے، اور وہ بھی اتنے بڑے فرق کے ساتھ جو اپنے اڑوس پڑوس کو حاسد بنانے کے لیے کافی ہونا چاہیے شائع 23 مارچ 2019 02:44pm
اداریہ: پاکستان کی اپنی جنگ

اداریہ: پاکستان کی اپنی جنگ

وزیراعظم کے افغان جنگ پر نکتہ نظر کی سمت درست نہیں تو دوسری طرف دہشتگردی کے خلاف جنگ پر انکے خیالات بھی محتاط نہیں شائع 29 نومبر 2018 05:53pm
اداریہ: کراچی پریس کلب پر حملہ

اداریہ: کراچی پریس کلب پر حملہ

اگر واقعے کے ذمہ داروں کو سزا نہیں ہوئی تو آزاد میڈیا کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے عناصر کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی شائع 10 نومبر 2018 03:42pm
اداریہ: حقیقی دشمن کون؟

اداریہ: حقیقی دشمن کون؟

سڑکوں پر موجود مظاہرین کی جانب ریاستی ردِ عمل کا موازنہ اس ردِ عمل سے کریں جس کا نشانہ دوسرے بنتے رہے ہیں۔ شائع 02 نومبر 2018 04:54pm
اداریہ: ووٹ آپ کی طاقت ہے

اداریہ: ووٹ آپ کی طاقت ہے

سب کو یہ سوچنا چاہیےکہ جمہوریت کی راہ میں رکاوٹیں کیوں پیش آئیں اور کیوں حالیہ برسوں میں جمہوریت نے طاقت اور روح کھوئی۔ شائع 25 جولائ 2018 10:48am