• KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
  • KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد شفقت –عمر 15

والد: سپاہی (ر) محمد عارف

شفقت کے والدین سے رابطہ نہیں ہو سکا لیکن ان کے ٹیچر بتاتے ہیں کہ وہ ایک دھیمے مزاج کے ہونہار طالب علم تھے، جو اپنے والد کی طرح فوج میں شامل ہونے کا خواب رکھتے تھے۔

محنتی شفقت نے کبھی ساتھی طالب علموں کو تنگ نہیں کیا اور ہمیشہ اپنی توجہ پڑھائی پر رکھی۔