• KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27°C
  • LHR: Partly Cloudy 25.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.8°C
شائع اپ ڈیٹ

آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد عمران –عمر18

والد: عبد الکریم

*محمد عمران کے حوالے سے جاننے کے لیے اس کے والدین سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

عمران کے اساتذہ کہتے ہیں وہ ایک شرمیلا اور خاموش طبع طالب علم تھا۔ وہ آرمی پبلک اسکول کے ٹیچر الطاف حسین کا سب سے پسندیدہ طالب علم تھا، جو عمران کے بارے میں کہتے ہیں کہ انہیں اس میں کوئی خامی نظر نہیں آتی تھی۔

عمران آٹوموٹیو انجینئر بننا چاہتا تھا۔