آرمی پبلک اسکول حملہ: وسیم اقبال –عمر20

آرمی پبلک اسکول حملہ: وسیم اقبال –عمر20

والدین : حولدار محمد ارشاد آصف

وسیم اقبال کے خاندان سے حالات زندگی جاننے کے لیے رابطہ نہیں ہوسکا۔

وسیم اقبال کو اس کے اساتذہ نے ایک خوش باش خوش قسمت طالبعلم قرار دیا ہے۔ وہ ایک متحرک اور توانائی سے بھرپور نوجوان تھا جس سے اس کے تمام اساتذہ کو محبت تھی۔

وہ کرکٹ کا شوقین اور اس کھیل کا اچھا کھلاڑی تھا۔