• KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
  • KHI: Clear 21.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.5°C
  • ISB: Cloudy 12°C
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: حماد ملک–عمر 13 سال

والد : طاہر انیس ملک
والدہ : ارم
بہن بھائی : کاشف انیس ملک (11 سال)

حماد کو گھوڑوں سے عشق تھا اور وہ ایک بہترین گھڑسوار تھا۔ اس کے انکل کے پاس پنجاب کے گاﺅں میں متعدد گھوڑے تھے جن کی مدد سے حماد گھڑسواری کی مشق کرتا تھا۔ حماد نے لاہور میں ایک مقابلے میں شرکت کرکے ٹرافی بھی جیتی۔

اس کے دیگر مشاغل میں سکے اور نوادرات جمع کرنا قابل ذکر ہے۔ اس نے ان سب کو گھر کی میزوں اور الماریوں میں سجا رکھا تھا۔