آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد عمر حیات –عمر16

آرمی پبلک اسکول حملہ: محمد عمر حیات –عمر16

والدین: مسٹر اینڈ مسز حیات گل
بہن/بھائی: فیصل (18)، ماریہ(13) اور ماہ نور فاطمہ (11)

وفاقی بورڈ کے امتحان میں ٹاپ کرنے والے ہونہار عمر نے سکول میں کئی ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ جیتے۔

وہ بڑے ہو کر عسکری ڈاکٹر بننے کے خواہش مند تھے۔

عمر کے والدین ان کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے بغیر ہر لمحہ تکلیف دہ ہے۔