• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
شائع February 23, 2016

کیا آپ اس میں چھپے مسلح فوجی کو تلاش کرسکتے ہیں؟


دوران جنگ خود کو ماحول کے اندر گم کرلینا یا کیموفلاج زندگی اور موت کے درمیان فرق ثابت ہوسکتا ہے۔

اور اس کا شاندار مظاہرہ ایک امریکی میرین برینٹ ڈاﺅننگ نے کیا ہے۔

اس میرین کی نظر میں کیموفلاج ایک آرٹ سے کم نہیں۔

کیموفلاج تیکنیکس کے اس ماہر نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو چلائی جسے کیمو فلاج ایفیکٹیو نس سیریز کا نام دیا گیا۔

اس میں برینٹ نے دنیا بھر کی افواج میں خود کو ماحول میں گم کرنے والی تیکنیکس کو پیش کیا گیا ہے۔

برینٹ کی خود کو آنکھوں سے چھپا لینے کی صلاحیت حیران کن ہے اور ان کی ویڈیوز کے اسکرین شاٹس آپ کو بھی دنگ کردیں گے۔


یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ
یوٹیوب اسکرین شاٹ

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔