چین میں کم سن طلبہ کو جمناسٹک کی تربیت

چین میں کم سن طلبہ کو جمناسٹک کی تربیت

بیجنگ/شنگھائی: چین میں 1980 کے اولمپک کے بعد مختلف کھیلوں کو فروغ ملا ہے جبکہ اسکولوں میں جمناسٹک سمیت دیگر کھیلوں کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔

ریو اولمپک سے محض تین ماہ قبل چین کے مختلف اسکولوں میں بچوں کو کھیلوں کی تربیت دی گئی جبکہ کچھ اسکولوں نے بچوں کو چھٹیوں پر بھیج دیا ہے۔

بیجنگ نے 2008 کے اولمپک کی میزبانی کی اور میڈلز کی دوڑ میں سرفہرست رہے۔

چین کے اسکولوں میں دی جانے والی تربیتی سیشن کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

چین کے شہر شنگھائی میں بچy اسکول میں جمناسٹک کی تربیت حاصل کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز
چین کے شہر شنگھائی میں بچy اسکول میں جمناسٹک کی تربیت حاصل کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

کم سن بچیاں ہاتھ پر کھڑے ہوکر جمناسٹک میں مہارت حاصل کررہی ہیں—فوٹو: رائٹرز
کم سن بچیاں ہاتھ پر کھڑے ہوکر جمناسٹک میں مہارت حاصل کررہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

جڑواں بہنیں مشق میں مصروف ہیں—فوٹو: رائٹرز
جڑواں بہنیں مشق میں مصروف ہیں—فوٹو: رائٹرز

بچے جمناسٹک مشقوں میں مگن ہیں—فوٹو: رائٹرز
بچے جمناسٹک مشقوں میں مگن ہیں—فوٹو: رائٹرز

خاتون کوچ بچوں کو تربیت دے رہی ہیں—فوٹو: رائٹرز
خاتون کوچ بچوں کو تربیت دے رہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

بچے کھیل کود میں مصروف ہیں—فوٹو: رائٹرز
بچے کھیل کود میں مصروف ہیں—فوٹو: رائٹرز

کم سن بچی مشق کے دوران تھکاوٹ کے باعث رورہی ہیں—فوٹو: رائٹرز
کم سن بچی مشق کے دوران تھکاوٹ کے باعث رورہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

بچے مشق کرتے ہوئے —فوٹو: رائٹرز
بچے مشق کرتے ہوئے —فوٹو: رائٹرز

بچوں کو جمناسٹک کی تربیت کے لیے کوچ ہمہ وقت تیار ہیں—فوٹو: رائٹرز
بچوں کو جمناسٹک کی تربیت کے لیے کوچ ہمہ وقت تیار ہیں—فوٹو: رائٹرز

مختلف کھیلوں کی تربیت بیجنگ کے اسکولوں میں بھی دی جاتی ہے—فوٹو: رائٹرز
مختلف کھیلوں کی تربیت بیجنگ کے اسکولوں میں بھی دی جاتی ہے—فوٹو: رائٹرز