المی شہرت یافتہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی آج بھارت کے تین روزہ دورے کے لیے کولکتہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے کولکتہ کے لیک ٹاؤن میں واقع شری بھومی اسپورٹنگ کلب میں اپنے 21 میٹر بلند مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ تاہم یہ نقاب کشائی آن لائن کی گئی۔
فیفا ڈراز میں نئے قوانین بھی لاگو کیے گئے ہیں، ایک گروپ میں ایک ہی افریقین اور ایشین ٹیم شامل ہوسکتی ہے،ارجنٹینا، فرانس، اسپین اورانگلینڈ سیمی فائنل سے پہلے کسی گروپ میں آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔
ایڈن مارکرم نے شاندار 110 رنز کی اننگز کھیل کر بڑے ٹارگٹ کو آسانی سے حاصل کرنے میں مدد فراہم کی، میتھیو بریٹزکے 68 اور ڈیوالڈ برویس 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان ٹمبا باووما 46 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔
بابراعظم ، محمد رضوان ، شاہین آفریدی ، حارث روف، شاداب خان، حسن علی کو بگ بیش اور فخر زمان، نسیم شاہ، حسن نواز کو آئی ایل ٹی20 کیلئے این او سی جاری کیا گیا ہے۔
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے روہت شرما کے قریب پہنچتے ہوئے ون ڈے رینکنگ میں اپنی پوزیشن مزید بہتر کر لی ہے، آل راؤنڈرز کی فہرست میں محمد نواز چوتھی پوزیشن پر آگئے۔
حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں پر 59 رنز بنائے جس کے جواب میں ہزارہ نے مطلوبہ ہدف آسانی سے 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
عثمان خواجہ کی غیر موجودگی سے ٹریوس ہیڈ کیلئے اوپننگ جاری رکھنے کے دروازے کھل گئے، انہوں نے پرتھ میں بطور اوپنر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔