Dawnnews Television Logo
یورپین چیمپینز لیگ میں ریال میڈرڈ کے فتح پر ٹیم کے مداح خوشی مناتے ہوئے — فوٹو: رائٹرز

ریال میڈرڈ کی فتح پر مداحوں کا جشن

ریال میڈرڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں فاتحانہ گول کرکے ایٹلیٹکو میڈرڈ کی ٹیم کو 3-5 سے شکست دی۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2016 12:45pm

ریال میڈرڈ نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دے کر 11ویں مرتبہ یورپین چیمپینز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں ایک، ایک گول کیا تھا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ہوا جہاں ریال میڈرڈ نے ایٹلیٹکو میڈرڈ کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔

اس کے ساتھ ہی زین الدین زیڈان نے پہلے فرانسیسی کوچ ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، جن کی موجودگی میں ریال میڈرڈ نے مذکورہ ٹائٹل اپنے نام کیا، انھیں 6 ماہ قبل ریال میڈرڈ کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے یورپیئن چیمپیئنز لیگ میں سب سے زیادہ 16 گول کئے جس کی بدولت ریال میڈرڈ نے یورپین چیمپینز لیگ کا فائنل میچ بھی کھیلا۔

اس کے علاوہ کرسٹیانو رونالڈو نے فائنل میچ کا فاتح گول بھی کیا۔

ریال میڈرڈ کی مذکورہ فتح پر ٹیم کے مداحوں نے سڑکوں پر نکل کر بھرپور جشن منایا۔

اٹلی کے شہر میڈرڈ میں ریال میڈرڈ کی فتح پر جشن کا ایک منظر — فوٹو: اے ایف پی

اٹلی کی سڑکوں پر ریال میڈرڈ کی فتح کا جشن منایا جارہا ہے — فوٹو: اے ایف پی

ریال میڈرڈ کے مداح ٹیم کی فتح کا جشن منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے— فوٹو: اے ایف پی

ریال میڈرڈ کی جیت پر اٹلی کے گراؤنڈ کا ایک دلکش منظر — فوٹو: اے پی

ریال میڈرڈ کے مڈ فیلڈر لوکا موڈرک نے فتح کے بعد 11 چیمپیئنز لیگ کی ٹرافی اٹھا رکھی ہے — فوٹو: اے ایف پی

یورپیئن چیمپیئنز لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے ریال میڈرڈ کے مداح میدان میں موجود ہیں — فوٹو: اے پی

ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان ہونے والے فائل سے قبل گراؤنڈ کا ایک منظر — فوٹو: رائٹرز

ریال میڈرڈ کے گول کیپر مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی پھینکی گئی فٹ بال کو گول پوسٹ میں جانےسے روک رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ایٹلیٹکو میڈرڈ کے مداح میچ کے آغاز سے قبل اپنی ٹیم کی حمایت کررہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ریال میڈرڈ کے کھیلاڑی کرسٹیانو رونالڈو پنالٹی شوٹ آﺅٹ کے دوران مخالف ٹیم کے خلاف گول کرتے ہوئے — فوٹو: اے پی

چیمپیئنز لیگ میں فتح حاصل کرنے کے بعد ریال میڈرڈ کے کھیلاڑیوں کو فوٹو گرافرز نے گھیر رکھا ہے — فوٹو: اے ایف پی

کرسٹیانو رونالڈو فتح کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے— فوٹو: رائٹرز

ایٹلیٹکو میڈرڈ کو شکست دینے کے بعد ریال میڈرڈ کے کھلاڑی ٹیم کے کوچ  زین الدین زیڈان کے ساتھ فتح کی خوشی منارہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

ریال میڈرڈ سے شکست کے بعد ایٹلیٹکو میڈرڈ کے کھلاڑی فرناڈو ٹوررس غمگین نظر آرہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

یورپین چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں فتح پر ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور کوچ زین الدین زیڈان خوشگوار موڈ مہں نظر آرہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

ریال میڈرڈ کے سرجیو راموس چیمپیئنز لیگ میں فتح کے بعد فوٹو گرافرز کو پوز دیتے ہوئے — فوٹو: اے پی

ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو یورپیئن چیمپیئنز لیگ کی ٹرافی کے ساتھ، اس موقع پر ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی موجود ہیں —  فوٹو: اے پی

یورپین چیمپیئنز لیگ میں شکست پر ایٹلیٹکو میڈرڈ کے کھلاڑی غمگین نظر آرہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

یورپیئن چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں فتح کے بعد ریال میڈرڈ کے کھلاڑی گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں — فوٹو: رائٹرز

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔