افغانستان کی سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، پاکستان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، طاہر اندرابی کی ہفتہ وار بریفنگ
شائع07 نومبر 202504:17pm
بھارتی اقدام سلامتی کونسل کے ہر رکن اور عالمی برادری کے لیے سنگین تشویش کا باعث ہونا چاہیے، ایسے اقدامات وسائل پر مبنی دباؤ ڈالنے کی خطرناک مثال قائم کرتے ہیں، مستقل مندوب عاصم افتخار
حیدرآباد میں 3 سالہ بچی، بدین میں 6 سالہ بچہ جبکہ کراچی میں 11 سالہ بچہ اور 30 سالہ خاتون ڈینگی کے سبب جاں بحق ہوئی، کراچی میں 642، حیدرآباد میں 550 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت، صدر الہام علیوف سے ملاقات بھی کریں گے، نائب وزیراعظم اور وزیراطلاعات بھی وفد میں شامل۔
حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت جمعہ کو بھی جاری رہے گی، لیکن پیپلز پارٹی صوبوں کے مالیاتی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کر سکتی، بلاول بھٹو زرداری
اپ ڈیٹ07 نومبر 202511:38am
میں کردار کو بہتر طور پر نبھانے کے لیے اس کا گہرائی سے مطالعہ کرتا ہوں، ڈائیلاگز بار بار پڑھتا ہوں اور جب وہ ڈائیلاگز مجھے یاد ہو جاتے ہیں تو میں خود بخود کردار کے مطابق برتاؤ کرنے لگتا ہوں، سینئر اداکار
امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے، چین نے ووٹنگ میں حصہ لینے سے گریز کیا، شام پر سے پابندیاں اس لیے ہٹائیں تاکہ انہیں بحالی کا منصفانہ موقع مل سکے، ڈونلڈ ٹرمپ
اپ ڈیٹ07 نومبر 202501:23pm
قازقستان میرے دوسرے دور میں ابراہم معاہدوں میں شامل ہونے والا پہلا ملک ہوگا، بہت سے مزید ممالک اس طاقتور کلب میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
ڈراموں کے مرکزی کرداروں کے انتخاب میں سوشل میڈیا فالوورز کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، یہ دیکھا جاتا ہے کہ اداکار کتنے اشتہارات میں نظر آرہا ہے اور لوگوں میں اس کی کتنی مقبولیت ہے، سینئر اداکار
اپ ڈیٹ07 نومبر 202501:11pm
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کو پشاور سے فیصل آباد آتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا اور فیصل آباد پولیس کے حوالے کردیا، انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
امریکا نے اپنے فوجی نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ انڈونیشیا، یو اے ای، مصر، قطر، ترکیہ اور آذربائیجان سے تعاون پر بات کر رہا ہے، پاکستان کا نام بھی ممکنہ فوجی تعاون میں آیا ہے، سینئر امریکی اہلکار
اگر آئینی ترمیم پاکستان کے نظامِ حکمرانی میں بہتری، اداروں کی کارکردگی کو مضبوط اور عوام کو زیادہ ریلیف فراہم کر سکتی ہے تو تجاویز پر غور کے لیے تیار ہیں، رہنما پیپلزپارٹی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
جنرل سر چارلس رولینڈ نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں اور قربانیوں کوسراہا اور علاقائی امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کی ستائش کی، آئی ایس پی آر
متحدہ پاکستان سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور خواجہ اظہار الحسن، جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطا الرحمٰن، سینیٹر مولانا عطا الحق درویش سمیت دیگر شریک۔
اوپنر بیٹر 119 گیندوں پر 123 رنز بنا کر وکٹ پر موجود رہے، ٹونی ڈی زور زی نے شاندار 76 رنز کی اننگز کھیلی، ٹاپ آرڈر بیٹر لہوان ڈری پریٹوریئس نے 46 رنز بنا کر ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔
4 نومبر کو کل ایک ہزار 932 یاتری اٹاری-واہگہ بارڈر کے راستے کامیابی سے پاکستان داخل ہوئے، تقریباً 300 ویزا ہولڈرز کو بھارتی حکام نے سرحد پار کرنے سے روکا، ترجمان دفتر خارجہ