• KHI: Clear 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Clear 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

فیشن ویک میں رنگ و نور کی بہار

شائع April 12, 2014

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر اہتمام ساتویں پاکستان فیشن ویک کے دوسرے روز ماڈلز نے پاکستانی فیشن ڈیزائنرز کے بنائے گئے جدید ملبوسات پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کے ذریعے رنگ و نور کی برسات کردی،۔چار روزہ فیشن ویک کا اہتمام ایکسپو سنٹرمیں کیا گیا ہے۔

فیشن ویک میں شائقین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جبکہ ملک کی نامور ماڈلز آمنہ ملک، سحر ترین، ثانیہ، آمنہ کاردار، حرا مشتاق اور دیگر نے ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم گرما کے مشرقی اور مغربی ملبوسات کی نمائش کی۔