قابلِ شناخت مقامات

شائع April 12, 2014 اپ ڈیٹ April 12, 2014 12:38pm

انڈس ویلی اسکول کی نمائش میں چھ مختلف طالبعموں کے فن پارے بظاہر تو عام سے نظر آتے ہیں، مگر جب انہیں غور سے دیکھا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ یہ کس قدر زبردست کام کیا گیا ہے، پچیس اپریل تک جاری رہنے والی نمائش میں منتخب تصاویر کو رکھا گیا ہے۔ تصاویر: طاہرہ بوئیا