• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C

پاکستان کا کولی قبیلہ

شائع April 25, 2014

جنوب مشرقی پاکستان میں کولی قبیلہ آباد ہے۔ یہ قبیلہ صحرائے تھر کے زیریں حصے میں مقیم ہے جو دریائے سندھ سے مشرق کی جانب ہے۔ یہ قبیلہ مزید کئی شاخوں میں تقسیم ہے، جن میں ودائر کولی، کوچی کولی، اور تھردری کولی شامل ہیں۔ یہ قبیلہ اپنی انڈو آریان زبانیں بولتا ہے۔ نیچے کوچی کولی قبیلے کے افراد کی کچھ تصاویر موجود ہیں۔ ایمینوئیل گڈو: فوٹو

تبصرے (2) بند ہیں

ابراش پاشا Apr 25, 2014 06:50pm
کولی قبیلے سے روا رکھے جانے والے سلوک پر بھی کام کرنے اور اس روئیے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
Irshad Memon Apr 25, 2014 08:58pm
They are Kolhi(Kol-hi) not Koli. Please edit.