منیٰ سانحہ: جاں بحق غیرملکی حجاج کی تعداد
سعودی حکام نے منیٰ میں بھگدڑ سے جاں بحق ہونے والے غیرملکی حجاج کی قومیتوں کے بارے ابھی کسی قسم کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں تاہم کچھ ممالک نے اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے اپنے شہریوں کی تعداد ظاہر کر دی ہے۔
مختلف ممالک کے سرکاری حکام اور میڈیا کی جانب سے سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق حادثے میں:
ایران : 131
مراکش: 87
ہندوستان: 14
پاکستان: 8
الجزائر: تین
برونڈی: ایک
مصر: 14
کینیا: تین
سینیگال: پانچ
صومالیہ: آٹھ
انڈونیشیا: تین
نیدرلینڈ: ایک
تنزانیہ: چار
یاد رہے کہ گزشتہ روز منیٰ میں بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کے عمل "رمی" کے دوران بھگدڑ مچنے سے 717 حجاج جاں بحق جب کہ 863 زخمی ہوئے تھے۔











لائیو ٹی وی