مستونگ میں ڈی سی کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ

فائل فوٹو۔۔۔
کوئٹہ: پیر کے روز مسلح افراد نے تربت کے علاقہ نصیر آباد میں مستونگ کے ڈپٹی کمشنر طفیل بلوچ کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔
لیویز ذرائع نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ جب مسلح افراد نے طفیل بلوچ کی گاڑی پر حملہ کیا تو سیکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا ۔
ہلاک ہونے والا حملہ آور بلیچہ کا رہائشی تھا۔ حملہ کے دوران ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔










لائیو ٹی وی