آئرن لیڈی

شائع April 9, 2013 اپ ڈیٹ April 9, 2013 12:02pm

سابق برطانوی وزیراعظم مارگریٹ تھیچر گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں، برطانیہ کی واحد خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز رکھنے والی تھیچر کو 'آئرن لیڈی' کے لقب سے بلایا جاتا تھا ان کی کچھ تصویری جھلکیاں اس البم میں دیکھئے۔ تحریر و تصاویر: خبر رساں ادارے