• KHI: Sunny 19.9°C
  • LHR: Heavy Rain 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C
  • KHI: Sunny 19.9°C
  • LHR: Heavy Rain 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.5°C

'کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرینگے'

شائع May 7, 2013 اپ ڈیٹ May 7, 2013 04:22pm

متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئرفاروق ستار۔- فائل فوٹو
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئرفاروق ستار۔- فائل فوٹو

ملک بھر میں انتخابی مہم زوروں پر ہے جس میں تمام سیاسی جماعتیں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر فاروق ستار بھی اس حوالے سے ڈان ڈاٹ کام سے بات کرتے ہوئے اپنا موقف پیش کر رہے ہیں۔