نقطہ نظر ’جنگ کے نفسیاتی اثرات زندگی بھر لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں‘ جو لوگ اپنے قریبی لوگوں کو کھو دیتے ہیں ان کے لیے جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی، وہ زندگی بھر جنگ کا خمیازہ بھگتتے ہیں۔