زاہد حسین
پرانے چہرے، نئی وزارتیں

پرانے چہرے، نئی وزارتیں

اس سے عجیب و غریب صورتحال اور کیا ہوگی کہ خارجہ پالیسی کے امور کا ذمہ دار ایک ایسے شخص کو بنا دیا گیا ہے جو اکاؤنٹینسی کے پس منظر (جو بطور وزیرخزانہ ناکام بھی ہوچکے ہیں) سے تعلق رکھتا ہے۔ شائع 14 مارچ 2024 12:30pm
الیکشن یا سلیکشن؟

الیکشن یا سلیکشن؟

ہماری سیاسی روایات کے مطابق بہت سے الیکٹیبلز اور گروپس مسلم لیگ (ن) کی کشتی میں سوار ہوگئے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کا وسیع تر تاثر پارٹی کے حق میں فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ شائع 23 نومبر 2023 04:05pm
’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے‘

’مظلوم لوگ ہمیشہ کے لیے مظلوم نہیں رہ سکتے‘

فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔ شائع 11 اکتوبر 2023 03:21pm