جمال گڑھی کے آثار قدیمہ پر توجہ دی جائے تاکہ یہاں ایک بار پھر غیر ملکیوں کے آنے کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا ہو سکے۔
اپ ڈیٹ 12 اگست 2017 05:21pm
صوبہ خیبر پختونخواہ وہ علاقہ ہے جس نے باقی پاکستان سے اگر زیادہ نہیں، تو اس سے کم بھی کشت و خون نہیں دیکھا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2017 11:49am
اپوزیشن ایک طرف احتجاج، مظاہرے اور دھرنے دیے بیٹھی ہوتی ہے اور دوسری جانب ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
شائع 07 اگست 2016 10:00am
اس پورے اذیت ناک مرحلے سے بھائی شدید ڈپریشن میں چلے گئے ہیں اور اب کسی صورت بیرونِ ملک جانے کے لیے تیار نہیں۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2016 05:36pm
غریب آدمی مقدمے میں مجرم ثابت ہوئے بغیر بھی جیل بھیجا جا سکتا ہے، جبکہ 'بڑے' لوگ مجرم ثابت ہونے پر بھی آزاد گھومتے ہیں.
شائع 10 دسمبر 2015 03:42pm
2005 کے زلزلے میں تباہ شدہ گھروں کے لیے امدادی رقم 1 لاکھ 80 ہزار تھی، جو اس دفعہ صرف 20 ہزار روپے بڑھائی گئی ہے.
شائع 11 نومبر 2015 01:34pm
ہمارے یہاں بین الاقوامی دورے کے نتائج کا انتظار کیے بغیر دورہ ہوتے ہی اس کی کامیابی کے فتوے جاری کر دیے جاتے ہیں.
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2015 04:41pm
نادرا کو لوگوں کو بتانا چاہیے کہ ان کے بلاک شدہ شناختی کارڈ کی تجدید کے لیے ان کو کہاں کہاں کے چکر لگانے پڑیں گے.
شائع 22 اکتوبر 2015 02:01pm
ہمارے ملک کے وزیراعظم اس قدر بے بس ہیں کہ وہ اپنی حکومت کے خلاف سازش کرنے والوں کا نام بھی نہیں لے سکتے۔
شائع 29 ستمبر 2015 07:04pm