پی ایس ایل 9: دونوں ٹیمیں اچھا کھیل پیش کر رہی ہیں، ایک اچھا فائنل دیکھنے کو ملے گا، محمد رضوان

پی ایس ایل 9: دونوں ٹیمیں اچھا کھیل پیش کر رہی ہیں، ایک اچھا فائنل دیکھنے کو ملے گا، محمد رضوان

جب پی ایس ایل کا ڈرافٹ ہوا تھا تو اس وقت میں نے بھی اسلام آباد کو بہترین ٹیم قرار دیا تھا، جو ٹیم بھی اچھی ہو میچ کے روز جو اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی، کپتان ملتان سلطانز اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 06:14pm
مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف

مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف

کمپنی نے چند ہفتے قبل رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس متعارف کرایا تھا، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا گیا تھا۔ شائع 06 مارچ 2024 10:55pm
نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی بیٹری کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے اور اس کی بیٹری تین دن تک چلائی جا سکتی ہے۔ شائع 02 مارچ 2024 10:33pm
پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

پاکستان میں ایکس کی سروس تاحال بند

سندھ ہائی کورٹ نے بھی ایک ہفتہ قبل ٹوئٹر کی سروس کو بحال کرنے اور اسے دوبارہ بند نہ کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم اس باوجود پلیٹ فارم کی سروس بند ہے۔ شائع 29 فروری 2024 10:52pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (دسویں قسط)

آج کے سفر میں سکندراعظم کے ان حملوں پر بات کریں گے جو اس نے دریائے سندھ کے قرب و جوار بالخصوص مغرب کی طرف بسنے والی مقامی حکومتوں پر کیا تاکہ سکندراعظم کے کراچی تک پہنچنے کو سمجھا جاسکے۔ شائع 15 مارچ 2024 02:44pm
پرانے چہرے، نئی وزارتیں

پرانے چہرے، نئی وزارتیں

اس سے عجیب و غریب صورتحال اور کیا ہوگی کہ خارجہ پالیسی کے امور کا ذمہ دار ایک ایسے شخص کو بنا دیا گیا ہے جو اکاؤنٹینسی کے پس منظر (جو بطور وزیرخزانہ ناکام بھی ہوچکے ہیں) سے تعلق رکھتا ہے۔ شائع 14 مارچ 2024 12:30pm
اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اداریہ: ’ریاستی ادارے عہد کریں کہ وہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے‘

اگرچہ ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہونے والی سنگین ناانصافی کی بھرپائی تو نہیں ہوسکتی لیکن ریاستی ادارے یہ عہد ضرور کرسکتے ہیں کہ وہ تاریخ کے اس تاریک باب میں کی گئی غلطیوں کو دوبارہ نہیں دہرائیں گے۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 12:35pm
ڈاکٹر امجد پرویز: غزل گائیکی کا روشن باب

ڈاکٹر امجد پرویز: غزل گائیکی کا روشن باب

ڈاکٹر امجد پرویز محبت کے آدمی تھے جنہوں نے زندگی کو ہمہ جہت شخصیت کے طور پر بسر کیا، ایک منظم انداز میں اپنا وقت خرچ کیا اور بدلے میں شہرت، محبت پائی اور اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا۔ شائع 05 مارچ 2024 05:23pm
وزیراعظم کے انتخاب کی آنکھوں دیکھی داستان

وزیراعظم کے انتخاب کی آنکھوں دیکھی داستان

پانچ سال پہلے مسلم لیگ (ن) دھاندلی کا رونا رو رہی تھی پانچ سال بعد پی ٹی آئی چیخ رہی ہے، بدلتے کرداروں کے ساتھ ایک طرح کی کہانی نے عوام کو بیزار کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 12:37pm
وزن میں صرف 5 کلو کمی کے کیا فوائد ہیں؟

وزن میں صرف 5 کلو کمی کے کیا فوائد ہیں؟

اگر آپ نے کبھی وزن کم کیا ہو لیکن آپ کو لگا ہو کہ جو وزن میں نے کم کیا وہ اتنی ہی جلدی واپس آگیا ہے تو آپ اکیلے نہیں ہیں جن کے ساتھ ایسا ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:30pm
نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔

نئی حکومت کے ابتدائی 100 دن۔۔۔

عمران خان کے ابتدائی 100 دنوں کے ایجنڈے اور تجربے سے موجودہ سیاسی رہنما متعدد اسباق حاصل کرسکتے ہیں۔ شائع 29 فروری 2024 03:25pm
کیا پاکستان میں جمہوریت زندہ رہے گی ؟

کیا پاکستان میں جمہوریت زندہ رہے گی ؟

ان انتخابات میں نوجوانوں کا کلیدی کردار تھا کیونکہ ہمارے ملک میں اوسط عمر 22.7 سال ہے اور اس سال 5 کروڑ 68 لاکھ اہل ووٹرز کی عمر 35 سال سے کم تھی۔ لیکن کیا ہمارے نوجوان ووٹرز پائیدار انداز میں متحرک نظر آئے؟ شائع 20 فروری 2024 01:16pm
کراچی: صدیوں کی کتھا! (نویں قسط)

کراچی: صدیوں کی کتھا! (نویں قسط)

سکندر اعظم ٹیکسلا سے سکون سے گزرتا آگے بڑھا اور جیسے ملتان کے قریب پہنچا تو اُسے مقامی حکومتوں سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تھا بلکہ سکندر کو مقامی لوگوں کا پہلا تیر ملتان کے آس پاس لگا۔ شائع 16 فروری 2024 02:56pm
الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (نویں قسط)

الیکشن کی سیاست وسعت اللہ خان کی زبانی (نویں قسط)

کہتے ہیں ناں کہ مصیبت کبھی تنہا نہیں بلکہ ہمیشہ جوڑے کی صورت میں آتی ہے، تو مشرف صاحب کے لیے ایک طرف افتخار چوہدری کی بحالی کی تحریک تھی جبکہ دوسری جانب لال مسجد کا کرائسس شروع ہوگیا۔ شائع 14 فروری 2024 01:16pm