اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس بین الاقوامی استحکامی فورس کو اجازت دی ہے کہ وہ نئی تربیت یافتہ اور جانچ پڑتال سے گزرنے والی فلسطینی پولیس کے ساتھ مل کر غزہ میں سیکیورٹی کو مستحکم کرے۔
شائع13 دسمبر 202501:15pm
ہم اس وقت نہایت نازک مرحلے میں ہیں، جنگ بندی اُس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک اسرائیلی فورسز کا مکمل انخلا اورغزہ میں استحکام بحال نہ ہو جائے۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی
حماس کے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کیوں نہیں دیے جا رہے، امریکی صدر کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک گفتگو میں سوال؛ وہ خطرناک ہیں، اس لیے ختم کیا جارہا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
’استحکام فورس کا بنیادی مینڈیٹ جنگ بندی کی زمینی سطح پر نگرانی کرنا ہے تاکہ دونوں فریق اپنے وعدوں پر قائم رہیں، بدر عبدالعاطی کی پاکستان آمد پر ’ڈان‘ سے گفتگو
تقریبا 15 لاکھ بے گھر افراد کے لیے کم از کم 3 لاکھ نئے خیموں کی فوری ضرورت ہے، امجد الشوا؛ شدید بارشوں کے باعث ہزاروں خیمے پانی میں ڈوب گئے یا اس سے متاثر ہوئے، فلسطینی سول ڈیفنس سروس
برطرف جرنیلوں میں 3 ڈویژنل کمانڈرز شامل، ایک ملٹری انٹیلی جنس کا سربراہ بھی تھا، نیول اور ایئرچیفس سمیت متعدد افسران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا بھی اعلان
رمل میں ایک گاڑی پر حملے میں 5 فلسطینی، دیر البلح اور نصیرات کیمپ میں 2 الگ الگ گھروں پر فضائی حملوں میں مزید 5 اور مغربی علاقے میں ایک اور گھر پر حملے میں 4 افراد کو شہید کیا گیا۔
2 نوجوان، 18 سالہ عمر خالد احمد المربو اور 16 سالہ سامی ابراہیم سامی مشایخ مقبوضہ افواج کی فائرنگ سے کفر عقب رام اللہ کے قریب شہید ہوئے، فلسطینی وزارت صحت
زیتون محلے میں خاندان پر حملے میں 5 افراد، خان یونس کے مغربی علاقے میں یو این آر ڈبلیو اے کی عمارت پر حملے میں 3 افراد، شجاعیہ جنکشن، صلاح الدین اسٹریٹ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص شہید ہوا۔
امریکی صدر کا پاکستان، چین اور روس سمیت دیگر ممالک سے اظہار تشکر، تاریخ کی سب سے بڑی منظوری قرار دے دیا، 2 ریاستی حل کیلئے سیاسی عمل کی جانب بڑھا جائے، انتونیو گوتریس
مسجد اقصیٰ کے صحن میں بار بار حملے، نمازیوں کو اشتعال دلانے کے واقعات اور مقدس مقامات کی بے حرمتی بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سمیت 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین غیر حاضر رہے، پاکستان نے خونریزی روکنے اور مکمل اسرائیلی انخلا یقینی بنانے کیلئے قرارداد کی حمایت کی، مستقل مندوب
دونوں مستقل ارکان سلامتی کونسل کے اجلاس سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں، قرارداد کی حمایت میں 9 ووٹ درکار، کوئی بھی نہیں چاہتا کہ فلسطینی نسل کُشی دوبارہ شروع ہو، سینئر سفارت کار
یہ مخلصانہ کوشش ہے اور منصوبہ نہ صرف اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بلکہ پورے خطے کیلئے امن اور استحکام کا قابلِ عمل راستہ پیش کرتا ہے، اقوام متحدہ میں مشترکہ بیان
کئی ممالک اس منصوبے پر تحفظات رکھتے ہیں، متحدہ عرب امارات نے قانونی ابہام دور ہونے تک شرکت سے انکار کیا ہے، اردن نے اپنی فوج بھیجنے سے انکار کر دیا ہے، ترکیہ کو اسرائیل کے دباؤ پر منصوبے سے الگ کر دیا گیا ہے۔
بل پیر کی رات 120 ارکان میں سے 39 کی حمایت سے منظور ہوا، بل کیخلاف 16 ووٹ ڈالے گئے، عرب رکنِ پارلیمنٹ ایمن عودہ اور انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کے درمیان ہاتھا پائی
متاثرین، عینی شاہدین اور عالمی قانون کے شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوجی اور سیاسی رہنما ہسپتالوں، امدادی قافلوں اور بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے ذمہ دار تھے، چیف پبلک پراسیکیوٹر استنبول
یوٹیوب نے خاموشی سے فلسطینی انسانی حقوق کی 3 بڑی تنظیموں کے اکاؤنٹس حذف کر دیے، اسرائیلی تشدد کو دستاویزی شکل دینے والی 700 سے زائد ویڈیوز غائب ہو گئیں، دی انٹرسیپٹ
غزہ بورڈ آف پیس کے تحت ٹرمپ کی سربراہی میں قائم کی جانیوالی فورس کا مینڈیٹ 2 سال کیلئے ہوگا، فلسطینیوں اور امدادی راہداریوں کا تحفظ، حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا، رپورٹ
استنبول میں اسلامی و عرب وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں پاکستان اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی، دفتر خارجہ
حماس جنگ بندی پر قائم رہنے کیلئے پر عزم ہے، غزہ کے عوام تک مزید انسانی امداد پہنچانے کی ضرورت ہے اور اسرائیلی حکومت اس سب کو روکنے کیلئے اپنی پوری کوشش کر رہی ہے، رجب طیب اردوان
پاکستان ان 8 مسلم ممالک میں شامل تھا جنہوں نے غزہ منصوبے پر ٹرمپ کیساتھ کام کیا،معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کر دیے، آج انہیں 8 ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔