• KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.5°C
  • ISB: Rain 28.1°C

‫گنگاساگر میلہ

شائع اپ ڈیٹ

ہندوستان میں سالانکہ گنگاساگر میلہ جاری ہے۔ میلے میں چار لاکھ سے زائد ہندو یاتری کولکتہ سے 160 کلومیٹر دور دریائے گنگا میں اپنے گناہ دھونے کیلئے جمع ہوئے ہیں۔ اس میلے کو 'مکر سنکرانتی' کا نام بھی دیا جاتا ہے اور اسے ہندو کیلنڈر کے اہم ترین دنوں میں شامل کیا جاتا ہے۔