اے ایف پی
افغان حکومت اور طالبان کے نمائندے قیدیوں کی رہائی مکمل ہونے کے کچھ دن کے اندر ملاقات کریں گے۔
شائع 15 اگست 2020 11:18am
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد طالبان سے مذاکرات کے نئے دور کے سلسلے میں خطے کے دیگر ممالک کا بھی دورہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2019 08:50am
رزمک شہر میں الیکشن آفس کا افتتاح کر رہا تھا کہ دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوئے، رہنما پی ٹی آئی
شائع 03 جولائ 2018 09:05pm
70 سالہ چیکاسو کاکے شی پر اپنے شوہر سمیت تین افراد کے قتل کا الزام تھا، فیصلہ کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں جائیں گے، وکیل
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2017 05:31pm
31 سالہ کیٹلان کولمن 2012 میں افغانستان سے واپسی پر حمل سے تھیں جب انھیں ان کے خاوند بوئلے کے ہمراہ اغوا کرلیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2017 05:42pm
حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2017 06:25pm
پاکستان کے ابھرتے ہوئے سپر اسٹار فخر زمان پر ان کے گاؤں میں کرکٹ کھیلنے پر پابندی تھی اور ان کے بھائی انہیں مارتے تھے۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2017 02:58pm
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے سبب 22 سال پرانے دو بچپن کے دوست ایک دوسرے کے حریف بن گئے۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2017 08:26pm
کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ صلاحیتوں کا اصل امتحان چار جنوری کو ہندوستان کے خلاف بھرپور دباؤ کے حامل میچ سے شروع ہو گا۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2017 11:45am
مصباح الحق نے پاکستان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی اتاہ گہرائیوں سے نکال کر عالمی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم بنایا
شائع 21 اپريل 2017 12:49am
ہلاک ہونے والے کارکنوں میں سے 3 کا تعلق کینیا اور 3 کا جنوبی سوڈان سے تھا۔
اپ ڈیٹ 27 مارچ 2017 02:46pm
ہتھیاروں سے لیس جنگی طیاروں نے ایشیا میں چین کی طاقت اور امریکا سے مقابلے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔
شائع 01 نومبر 2016 05:19pm
عراق جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی کیپٹن ہمایوں خان کے والد نے صدارتی امیدوار کو 'سیاہ روح' کا حامل شخص قرار دےدیا۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2016 11:17am
درہ آدم خیل کے اسلحہ بازار میں کلاشنکوف اسمارٹ موبائل فون سے سستی ہے، جو 125 ڈالر یعنی 13ہزار روپے میں مل جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2016 01:12pm
سیالکوٹ میں 23سالہ ثاقب مسیح نے اپنی سوئی ہوئی بہن انعم مسیح کے سر پر ڈنڈا مار کرقتل کیا، پولیس
اپ ڈیٹ 15 جون 2016 05:08pm
شدت پسند تنظیم ابوسیاف نے روبرٹ ہال کی رہائی کے لیے 65 لاکھ ڈالر تاوان طلب کیا تھا۔
شائع 14 جون 2016 05:34pm
39 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد 30 یوم میں تیز رفتار انٹرنیٹ کا لائسنس جاری کردیا جائے گا، پی ٹی اے
شائع 11 جون 2016 12:57pm
ٹوئیٹس میں کارروائی کے موقع پر صدر اوباما سمیت دیگر کے تاثرات کی تصاویر دیکھی جاسکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2016 09:59pm
جاپان میں گزشتہ روز بھی زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2016 10:56pm
کالاش کی دم توڑتی تہذیب و روایات کو بچانے کیلئے مقامی افراد یونیسکو کی فہرست میں نام ڈلوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2016 07:19pm