• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

بولی وڈ کی فلاپ فلمیں

شائع February 1, 2014

بولی وڈ کی 2013 میں کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو خاصی حیرانی ہوتی ہے۔ گذشتہ سال فلمیں بننے کی رفتار میں کمی تو نہیں آئی، ہرہفتہ کم ازکم دو فلمیں ریلیز ہوتی رہیں لیکن جہاں تک معیار، سلیقے، دلکشی اور اچھی کہانی کا سوال تھا تو وہ زیادہ تر فلموں میں ڈھونڈے سے بھی نہیں ملا اور یہ تاثر مضبوط ہوتا رہا کہ فلمیں روز بہ روز زوال کا شکار ہیں۔