دنیا کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 11 زخمی دھماکے سے ایک روز قبل افغان حکومت کے ترجمان نے ملک میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں کے مغربی ممالک کے خدشات کو مسترد کیا تھا۔
دنیا روس اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی پر اتفاق ولادیمیر پیوٹن اور شی جنگ پنگ نے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب میں بھی شرکت کی
کاروبار کورونا وائرس: ترقی پذیر ممالک کیلئے بھاری فنڈنگ درکار ہے، آئی ایم ایف کم آمدن کے حامل 80 سے زائد ممالک پہلے ہی آئی ایم ایف سے ایمرجنسی امداد کی درخواست کر چکے ہیں، سربراہ آئی ایم ایف
دنیا طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوج پر حملہ، 20 اہلکار ہلاک ضلع شورابک میں طالبان نے رات گئے حملہ کیا، افغانستان کے دیگر علاقوں میں بھی طالبان کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، رپورٹ
دنیا ترکی: مزید 295 فوجیوں کی گرفتاری کے احکامات جاری جن افراد کی گرفتاری کے احکامات دیے گئے ہیں ان پر 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں کردار ادا کرنے کا الزام ہے۔
دنیا افغان طالبان کے وفد کے دورہ چین کا انکشاف چینی حکام کوغیر ملکی افواج کےقبضے اورافغانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم سے آگاہ کیا،دورہ چینی حکومت کی دعوت پرہوا،ذرائع
پاکستان طورخم کشیدگی: پاک-افغان فورسز کا جنگ بندی پر اتفاق دونوں ممالک کی سرحدی انتظامیہ نے مختصر اجلاس کے بعد سفید جھنڈے لہرائے، جس کے بعد گیٹ لگانے کے کام کا بھی آغاز کردیاگیا۔
دنیا 'مسلمان نہیں، چھوٹا سا گروہ دہشت گردی میں ملوث' داعش کے مٹھی بھر دہشتگرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے کی صلاحیت موجود ہے، امریکی صدر۔
دنیا منیٰ حادثہ: سعودی حکام واقعے کے ذمے دار قرار عینی شاہدین نے جمعرات کو دوران حج منیٰ میں بھگدڑ مچنے کے سبب 700 سے زائد ہلاکتوں کا ذمے دار سعودی حکام کو قرار دیا ہے۔
دنیا شاہ سلمان کا حج انتظامات کے ازسرنو جائزے کا حکم سعودی فرمانرواں نے منیٰ حادثے میں 700 سےزائد افراد کی ہلاکت پر تعزیت کرتے ہوئے حج انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے.
پاکستان افغان حکومت اور طالبان مذاکرات کا پہلا دور ختم پاکستان کی ثالثی میں ہونے والےمذاکرات میں دونوں فریقین نے خلوص اورعہد کے ساتھ خطے میں قیام امن کا حصہ بننے پرزور دیا۔
دنیا سعودی عرب کو جوہری ہتھیار دینے کا امکان مسترد واشنگٹن میں پاکستان کے سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام صرف اور صرف ملکی سلامتی کے لیے ہے۔
دنیا شمالی کوریا: وزیردفاع کو سونے پر 'سزائے موت' ہیون یانگ چول کو ہزاروں افراد کے سامنے طیارہ شکن توپ کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
ملٹی میڈیا نیپال زلزلہ: ہر آنکھ اشک بار زلزلے کے بعد پاکستان، امریکا، یورپ اور کئی ایشیائی ممالک کی جانب سے امدادی سامان اور ریسکیو ٹیمیں نیپال پہنچ گئی ہیں۔
دنیا یمن بحران: عدن میں حوثی افواج کی پیش قدمی ریڈکراس کی ایک افسر کا کہنا ہے کہ شہر کے حالات انتہائی خوفناک ہیں اورگلیوں میں لاشوں کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے ہیں۔
کھیل چار روزہ ٹیسٹ کرکٹ کی تجویز انگلینڈ بورڈ کے آئندہ سربراہ پانچ روزہ ٹیسٹ کو چار دنوں تک محدود کرنے کی تجویز لانے پر غور کر رہے ہیں۔
دنیا بیلوں کے ذبیحہ پر پابندی، ہزاروں افراد بے روزگار تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ قانون مسلمانوں، مسیحیوں اور نچلی ذات کے ہندوؤں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔
کھیل ورلڈ کپ فائنل مقابلوں کی تاریخ ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے دس فائنل مقابلوں میں تاریخ پر ایک مختصر نظر۔
کھیل سڈنی سے دہلی تک آنسو آسٹریلیا سے شکست کے بعد کروڑوں ہندوستانی شائقین کرکٹ غم اور مایوس کی حالت میں چلے گئے جب کہ کئی نے اپنے ٹی وی توڑ دیے۔
دنیا 'فرخندہ ہماری بہن تھی' ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کے قاتلوں کے خلاف مظاہرے میں افغان لڑکیوں نے اپنے چہروں پر سُرخ رنگ لگاکر احتجاج کیا۔
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید